دنیا 'ہندوستان پر دہشت گرد حملے سے ایٹمی جنگ کا خطرہ' امریکی ماہرین نے کانگریس کو بتایا کہ پاکستان پر ہندوستانی حملے کے جواب میں پاکستان ایٹمی ہتھیار کا استعمال کرسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2015 08:54am
پاکستان ہندوستان کو پسندیدہ ترین قوم کا درجہ دینے کا فیصلہ مؤخر ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
پاکستان ہندوستان کو ایم ایف این کا درجہ دیے جانے کا امکان توقع ہے کہ جمعہ کو کابینہ کے اجلاس میں انڈیا کو سب سے زیادہ پسندیدہ قوم کا درجہ (ایم ایف این) دینے کا فیصلہ کیا جائے۔
پاکستان مظفر آباد: ٹرک مالکان نے کشمیر بس سروس کو روکنے کی دھمکی دے دی ٹرک مالکان کا مطالبہ ہے کہ ہندوستانی کشمیر میں روکے گئے ڈرائیوروں کو ان کے ٹرک سمیت واپس آنے کی اجازت دی جائے۔
پاکستان ہندوستان کو جلد پسندیدہ ترین قوم کا درجہ ملنے کا امکان تجارتی مذاکرات میں پاکستان نے ہندوستان کو پسندیدہ ترین قوم کا درجہ دینے کی پیشکش کو اشیاء کی ڈیوٹی سے مشروط کیا تھا۔
پاکستان بریگیڈیئر سطح کی ملاقات میں جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھنے پر زور اسی منٹ کی یہ ملاقات دونوں طرف سے الزامات کے باوجود خوشگوار ماحول میں راولا کوٹ پونچھ میں منعقد ہوئی۔
پاکستان پاک انڈیا تجارتی مذاکرات کل سے دوبارہ شروع ہوں گے پاکستانی وزیرِ تجارت سارک بزنس کانفرنس کے لیے دہلی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اپنے ہندوستانی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔
پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کا سرحد پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کا تیرہ رُکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے رواں ہفتے پیر کو لاہور آیا تھا۔
نقطہ نظر وزیرِاعلیٰ کا دورہ شہباز شریف کے دورہِ ہندوستانی پنجاب سے لگتا ہے وزیرِ اعظم کا خاندان پر انحصار زیادہ ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین