دنیا ہندوستانی وزیر ٹریفک حادثے میں ہلاک وزیراعظم نریندرا مودی کی کابینہ میں دیہی ترقی کے وزیر گوپی ناتھ منڈے ایئرپورٹ جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار ہوگئے۔ شائع 03 جون 2014 11:58am
دنیا انڈین وزیر نے گریجویشن پہلے کیا، کالج بعد میں قائم ہوا ہندوستانی وزیر گوپی ناتھ منڈے کے مطابق جس کالج سے انہوں نے 1976ء میں گریجویٹ کیا تھا، وہ 1978ء میں قائم ہوا تھا۔
دنیا ہندوستان کا تعلیمی نظام بارہویں پاس وزیر کے ماتحت انسانی وسائل کی ترقی کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے پاس ہندوستان بھر کے تعلیمی نظام کی مکمل ذمہ داری بھی ہوگی۔
دنیا مسز مودی کی پس پردہ اور پرسکون زندگی میں ہلچل گجرات کے پسماندہ گاؤں میں مقیم جشودا بین سے ایک ماہ قبل تک گمنام تھیں، لیکن اب انہیں خصوصی سیکیورٹی دی جاری ہے۔
دنیا مودی کے پاس کوئی بہانہ باقی نہیں بچا وہ یہ بہانہ نہیں کر سکتے کہ مخلوط حکومت کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے لیے امن و آشتی کا راستہ نہیں نکال پائے۔
دنیا امریکہ کی نریندرا مودی کو دورۂ واشنگٹن کی دعوت امریکی حکام نے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مودی کے ویزے پر عائد پابندی بھی ختم کردی ہے۔
دنیا منتخب وزیراعظم مودی کا دہلی میں شاندار استقبال نریندرا مودی نے کہا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کی تاریخی فتح لاکھوں کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔
دنیا ہندوستان میں مودی لہر، کانگریس نے شکست تسلیم کرلی اب تک کے نتائج کی روشنی میں بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، وزیراعظم منموہن سنگھ کی نریندر مودی کو مبارک باد
دنیا انتخابی مہم پر چھائے مودی نتائج حاصل کرسکیں گے؟ ہندوستان میں انتخابات کے نتائج ہمیشہ سے تجزیہ نگاروں کو چونکاتے آئے ہیں، لہٰذا قبل از وقت حتمی طور سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
دنیا انڈین الیکشن کا آخری مرحلہ مکمل آخری اور نویں مرحلے میں تین ریاستوں کی اکتالیس سیٹوں پر پولنگ ہوئی جہاں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز وارانسی تھا۔
دنیا انڈین الیکشن: آٹھویں مرحلے میں پولنگ جاری، امیٹھی میں گہما گہمی ہندوستان کی سات ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے دوران چونسٹھ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
دنیا سیکیولر ہندوستان میں قوم پرست مودی؟ توقع کی جارہی ہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی ایک دہائی کے بعد آئینی طور پر سیکیولر ہندوستان میں اقتدار سنبھالے گی۔
دنیا خود کو آگ لگائی اور سیاستدان سے چمٹ گیا دور درشن ٹی وی کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک شخص خود کو نذرآتش کرکے مہمان سیاسی شخصیت سے لپٹ گیا۔
دنیا انڈین الیکشن: ساتویں انتخابی مرحلے کی پولنگ جاری سات ریاستوں اور دو یونین ٹریٹیریز میں کل 89 نشستوں کے لیے تقریباً 14 کروڑ افراد اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
دنیا ہندوستان: لوک سبھا کے چھٹے مرحلے میں پولنگ کا آغاز اس مرحلے میں ملک کی گیارہ ریاستوں میں میں اکیس کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
نقطہ نظر نریندر مودی اور نواز شریف ساتھ ساتھ اگر بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو 1998 کی طرح آج بھی پاکستان میں نواز شریف کی ہی حکومت ہوگی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین