پاکستان آئی ایم ایف پیکیج چین کا قرض واپس کرنے کیلئے نہیں لے رہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، کبھی بھی مالیاتی ادارے کے پاس نہ جانے کی بات نہیں کی،میڈیا سے گفتگو شائع 13 اکتوبر 2018 06:18pm
پاکستان مالیاتی خسارے کا ہدف تبدیل نہیں ہوگا: آئی ایم ایف قومی ایکشن پلان اور بے گھر افراد پر اخراجات میں اضافے کی وجہ سے حکومت اس ہدف میں نرمی کا مطالبہ کرنا چاہتی ہے۔
لائف اسٹائل آئی ایم ایف قرض کی چوتھی قسط پاکستان کو موصول مرکزی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی ایم کی طرف سے 556 ملین ڈالر قرض کی چوتھی قسط پاکستان کو موصول ہو گئی ہے۔
پاکستان ریٹائیرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ 171 ارب روپے کے پینشن بل میں کمی کے لیے یہی بہتر طریقہ کار ہوگا۔
پاکستان آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کے بل سے غیرمطمئن آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نے ڈان کوبتایا کہ آئی ایم ایف کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترمیمی ایکٹ میں کچھ تحفظات ہیں۔
پاکستان بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان آئی ایم ایف کے ساتھ ایک سمجھوتے کے تحت حکومت اس اضافے کے ذریعے 235 ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کرے گی۔
نقطہ نظر کیسی معاشی ترقی؟ معاشی پالیسیوں کی تعریف لیکن مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا پاکستان آنے سے انکار۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین