پاکستان طالبان کی میڈیا کوریج پر پابندی لگائی جائے: ایم کیو ایم ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ اس سلسلے میں ایک آرڈیننس جاری کرے۔ شائع 20 فروری 2014 10:09am
نقطہ نظر نوشتہ دیوار سندھ میں وال چاکنگ پر سزا کا قانون منظور، سیاسی جماعتیں اپنے عمل سے مثال قائم کریں۔
پاکستان عمران فاروق قتل: بی بی سی کی رپورٹ پر ایم کیو ایم کا باضابطہ خط خط میں کہا گیا کہ الطاف حسین کے خلاف نہ تو پاکستان میں کوئی مقدمہ درج ہے اور نہ ہی وہ کسی کسی مقدمے میں مطلوب ہیں۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: ایم کیو ایم نے بی بی سی کی رپورٹ مسترد کردی ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر مقبول صدیقی نے واضح کیا کہ ان کی جماعت کا دونوں مشتبہ افراد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
نقطہ نظر متنازع سیاست الطاف حسین کا متنازع خطاب نیا نہیں، بلدیاتی انتخاب میں 'مہاجر کارڈ' کا استعمال مقصد ہوسکتا ہے۔
پاکستان الطاف حسین نے ' سندھ ون' اور ' سندھ ٹو' صوبے کی تجویز پیش کردی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا کہ سندھ دھرتی ماں ہے اور ماں کو کوئی تقسیم نہیں کرسکتا۔
پاکستان اردو بولنے والے سندھیوں کے لئے علیحدہ صوبے کا مطالبہ ہمارے مطالبات نہیں ماننے جاتے تو اردو بولنے والوں کے لیے الگ صوبہ بنایا جائے، الطاف حسین
پاکستان کراچی کی حلقہ بندیاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج فاروق ستار نے حلقہ بندیوں کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیاسی مقاصد کے لیئےغلط حلقہ بندیاں کی گئیں ۔
پاکستان مصطفیٰ کمال نے استعفٰے بھیج دیا تھا۔ متحدہ کی تصدیق مصطفٰے کمال اور متحدہ کے درمیان اختلافات کی خبریں من گھڑت ہیں، انہوں نے نومبر میں اپنا استعفٰے بھیج دیا تھا: نائن زیرو
دہشت گردی نہ رکی تو عوام جہاد کا اعلان کر دیں گے، الطاف حسین حکومت اور فوج اگر دھماکے اور دہشت گردی نہ رکوا سکے توعوام اعلان جہاد کرنے میں حق بجانب ہوں گے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین