نقطہ نظر پاکستانی تحفظات عالمی تجارتی تنظیم کا بالی معاہدہ، ہندوستان نے بات منوالی، پاکستانی حکاّم منہ تکتے رہ گئے۔ شائع 11 دسمبر 2013 07:00am
پاکستان کراچی کتب میلہ نویں عالمی کتب میلے میں تقریباً 4 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے جو ہر سال بتدریج بڑھ رہی ہے۔
پاکستان راجہ پرویز اشرف کی ترقیاتی سکیمیں غیرقانونی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے مجاز اتھارٹی کو سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
نقطہ نظر جمیعت کا ہنگامہ لاہورمیں تشدد اور ہنگامے سے لگتا ہے کہ نون لیگ اور جماعتِ اسلامی کی قربتیں ختم ہوچکیں۔
پاکستان کراچی کی حلقہ بندیاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج فاروق ستار نے حلقہ بندیوں کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیاسی مقاصد کے لیئےغلط حلقہ بندیاں کی گئیں ۔
پاکستان امریکا نے پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی روک دی پینٹا گون کے ترجمان کے مطابق کراچی سے طورخم تک زمینی راستوں کے ذریعے امریکی سازوسامان کی ترسیل ازخود روکی گئی ہے۔
لائف اسٹائل پاکستانی عروسی فیشن لاہور برائیڈل شو میں حسیناؤں کے جلوؤں اور ناز و انداز سے بھرپور کیٹ واک نے حاضرین کے دل موہ لئے۔
پاکستان افغان مہاجرین کو واپس جانے میں مشکلات کا سامنا پاکستان سے 30 ہزار افغان مہاجرین واپس جاچکے ہیں جبکہ 16 لاکھ کو واپس جانے میں مشکلات کا سامنا ہے، رونیل رائٹ۔
نقطہ نظر اچھی کوشش لیکن۔۔۔ فرقہ واریت کے خلاف ایک اور ضابطہ اخلاق کی عمدہ تجویز مگر نفاذ پر کئی سوالات ہیں۔
پاکستان کراچی دھماکوں کی تصویری کہانی دھماکوں سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان پاکستان کا پہلا کیوب سیٹ سیٹیلائٹ روس سے لانچ کردیا گیا انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طالبعلموں کا تیار کردہ یہ سیٹیلائٹ تجربات کے ہمہ گیر سلسلے کا آغاز ہے۔
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج سی آئی اے کی مدد کے شبہ میں گرفتار اور کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں قید ڈاکٹر شکیل پر ایک مریض کی ہلاکت کا الزام۔
دنیا افغان امریکا معاہدہ: پاکستان کے خلاف کارروائی کا معاملہ خارج امریکا نے افغان حکام کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ افغانستان پر خصوصاً پاکستان کی بیرونی جارحیت کا عسکری جواب دے گا۔
پاکستان ”مشرف کے خلاف 1999ء کی بغاوت کے جرم پر مقدمہ چلایا جائے“ خورشید شاہ نے کہا کہ ہر ایک جانتا ہے کہ کس نے فوجی بغاوت کی توثیق کی اور مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا تھا۔
پاکستان پاکستان کشمیری حریت پسندوں کی حمایت جاری رکھے گا: سرتاج عزیز کشمیری رہنما سیدعلی شاہ گیلانی کا کہنا ہے کہ سرتاج عزیز نے انہیں کشمیری حریت پسندوں کی حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی۔
پاکستان ”پاکستان مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے“ نریندرا مودی اگر ہندوستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بھی روابط کو آگے بڑھا ئیں گے: سرتاج عزیز
پاکستان پیاز اور ٹماٹر کی برآمد پر چند ہفتوں تک پابندی کا امکان پیاز و ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پنجاب و سندھ کی فصلوں کی مارکیٹ میں تاخیر سے آمد اور ہندوستان برآمد کے سبب ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کو ہمیں مناسب وقت دینا چاہئیے: الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن شیڈیول کے مطابق منعقد ہوئے تو ملکی تاریخ کے ناقص ترین انتخابات کہلائیں گے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین