پاکستان نواز شریف فوری طور پر استعفیٰ دے دیں: عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس ویراعظم رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہا۔ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 04:21pm
پاکستان پاناما کیس کا فیصلہ جاری کرنے والے ججز کون ہیں؟ فیصلہ سنانے والے پانچ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کی.
پاکستان پاناما فیصلہ: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ایس ای 100 انڈیکس 1140 پوائنٹس (2.39 فیصد) اضافے کے بعد 48743.56 پر بند ہوا۔
پاکستان حکومت کو 60 روز کی مہلت ملی ہے: تحریک انصاف بنچ کے دو ججوں نے کہا کہ وزیراعظم کو گھربھیج دینا چاہیے جبک تین نے کہاکہ 60 روز کا انتظار کیا جائے، فواد چوہدری
پاکستان پاناما کیس: عدالتی فیصلے سے قبل قیاس آرائیاں عروج پر پولیس حکام سمیت اسپیشل برانچ کے حکام بھی بروقت احکامات جاری کرنے لیے سپریم کورٹ کے آس پاس موجود ہیں۔
پاکستان پاناما کارٹون کہانی ڈان اخبار میں شائع ہونے والے کارٹونز پر مشتمل پاناما کی کہانی ملاحظہ فرمائیں۔
پاکستان پاناما کیس: 'انصاف نہ ملا تو لوگ مایوس ہوں گے' حکمران جماعت کی جانب سے فیصلے سے قبل سڑکوں پر بینرز لگا کر خوف کی فضا پیدا کی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان عدالتی فیصلےسے قبل سیاسی جماعتوں کا لائحہ عمل مریم کے مطابق ان کےوالد فیصلےسےمتعلق فکرمند نہیں، عمران خان کاکہنا ہےکہ نواز شریف کواس کیس میں کلین چٹ نہیں ملنےدیں گے
پاکستان پاناماکیس فیصلہ: مسلم لیگی رہنما صورتحال کا جائزہ لیتے رہے حکمراں جماعت سے منسلک تمام افراد وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر پریشان اور غیریقینی کا شکار تھے۔
پاکستان کلین چِٹ یا سزا؟ پاناما فیصلے پر تجزیئے فیصلے کی گھڑی بس آنے ہی والی ہے، ممکنہ نتائج پر تجزیہ کار بھی مختلف آراء رکھتے ہیں۔
پاکستان آپ پاناما کیس کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والے پاناما لیکس کیس کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لیں۔
پاکستان پارٹی رہنما آئندہ 3 دن اسلام آباد میں ہی رہیں: عمران خان عمران خان نے یہ ہدایات پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے کے حوالے سے منعقدہ پارٹی اجلاس کی صدارت کےدوران دی۔
پاکستان پاناما کیس فیصلہ: حکمراں جماعت میں قبل از وقت انتخابات پر بحث اگر فیصلے سے وزیراعظم پر کوئی اثر پڑا تو نواز شریف، وزیراعظم ہاؤس سے باہر ہزار گنا مزید طاقتور ہوں گے، رانا ثنااللہ
پاکستان سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے گی جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس سماعت کی تھی اور اس کا فیصلہ 23 فروری کو محفوظ کیاگیاتھا۔
نقطہ نظر پاناما لیکس: فیصلے کے متوقع نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟ یہ فیصلہ بلاشبہ داؤ پر لگے نواز شریف کے سیاسی مستقبل کے ساتھ کئی دہائیوں تک یاد رکھا جائے گا۔
پاکستان پاناما کیس میں عدالت کا فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان ہم نے عدالت اور ججز پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اس معاملے میں انصاف کے حصول کی بھرپور کوشش کی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پاناما کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ فیصلے کا کوئی شارٹ آرڈر جاری نہیں ہوگا، بلکہ تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا، سربراہ لارجر بنچ جسٹس آصف کھوسہ
پاکستان پاناما کیس: قطری شہزادے کا ایک اور خط پیش کردیا گیا حسن اور حسین نواز کی جانب سےسپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں قطری شہزادے کی کاروباری تفصیلات بھی فراہم کی گئیں۔
پاکستان 'ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما اسکینڈل سے نہیں بچا سکتے' اچھی خبریہ ہےکہ دونوں رہنماؤں کی گفتگو ہوئی، لیکن بری خبر یہ ہےکہ ٹرمپ کاکوئی خط بھی وزیراعظم کو بچانہیں سکتا،عمران خان
پاکستان قطری شہزادے کا خط اور وزیراعظم کا موقف مختلف: سپریم کورٹ ضرورت پڑی تو سابق قطری وزیر اعظم عدالت میں بھی پیش ہوسکتے ہیں، وکیل شریف فیملی اکرم شیخ
پاکستان پاناما لیکس: سپریم کورٹ نے فریقین سے ٹی او آرز مانگ لیے مجوزہ کمیشن کو سپریم کورٹ کے مساوی اختیارات حاصل ہوں گے اور کمیشن عدالت عظمٰی ہی کو رپورٹ پیش کرے گا، عدالتی فیصلہ
پاکستان پی ٹی آئی کا 2 نومبر کا دھرنا یوم تشکر میں تبدیل سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت اخلاقی فتح قرار،عمران خان نےکارکنوں کوکل جشن منانے کے لیے پریڈ گراؤنڈ بلالیا۔
پاکستان پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ یکم نومبر کو پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
پاکستان پاناما لیکس: وزیراعظم سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری سماعت کے موقع پر عمران خان، جہانگیر ترین، شیخ رشید اور دیگر رہنما سپریم کورٹ میں موجود تھے۔
پاکستان پاناما لیکس تحقیقات، اپوزیشن نے سینیٹ میں بل جمع کرادیا بل میں پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان پاناما لیکس پراپوزیشن کےوزیراعظم سے70سوال قومی اسمبلی میں نوازشریف کی جانب سے7سوالوں کےجواب نہ دینےپرخورشید شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں نئےسوالنامےکی منظوری دی گئی
دنیا پاناما پیپرز کی دوسری قسط: 259 پاکستانیوں کے نام شامل آئی سی آئی جے نے پاناما پیپرز سے متعلق مزید دستاویزات جاری کردی ہیں جن کے مطابق 259 پاکستانی آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔
پاکستان پاناما لیکس پر حکومتی اشتہارات پر سینیٹ کمیٹی کا نوٹس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا حکومت کی جانب سے 'فنڈز کے بے جا استعمال' کی جانچ پڑتال کا فیصلہ۔
پاکستان ’پاناما لیکس کے پیچھے مغرب کا ہاتھ‘ امریکا اور یورپ پاناما لیکس کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں، مولانا محمد خان شیرانی
پاکستان پامانا لیکس کمیشن :'فیصلہ چیف جسٹس کریں گے' قائم مقام چیف جسٹس کےمطابق پاناما لیکس پرجوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی سے واپسی پرکریں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین