نقطہ نظر تعلیم یافتہ دہشتگرد ملک کے لیے بڑا خطرہ؟ اس گروہ کو پکڑنا سندھ پولیس کی بڑی کامیابی ہے، لیکن یہ کراچی میں موجود ایسا واحد گروہ نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2017 12:57pm
پاکستان دہشت گردی کی لہر اور سعودی عرب پر تنقید میں اضافہ پشاور کے حملے کے بعد یہ احساس مضبوط ہوا ہے کہ دہشت گردوں کو سعودی عرب سمیت بیرون ممالک سے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے۔
پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے صوبوں کو خطیر امداد کی پیشکش وزیرِ مملکت عبدالقادر بلوچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے یہ یقین دہانی کرائی کہ صوبوں کو توقع سے بڑھ کر امداد ملے گی۔
پاکستان گجرات: ن لیگ کے رکن اسمبلی پر کالعدم تنظیموں سے تعلق کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ رکن اسمبلی کا نام انسدادِ دہشت گردی کے فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
دنیا 'امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی سیکریٹری اسٹیٹ جان کیری نے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کے ایک پیغام میں امریکی حمایت کا اعادہ کیا۔
پاکستان 'مذہبی انتہا پسند ملک تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں' ایک سیمینار کے دوران مقررین نے ان لوگوں کی ذہنیت کو تبدیل کرنے پر زور دیا جو عسکریت پسندوں کو مسلمان سمجھتے ہیں۔
پاکستان ملک میں جاری دہشت گردی سے 701 ارب روپے کا نقصان یہ نقصان موجودہ مالی سال کےابتدائی نو مہینوں کے دوران ہوا، پچھلے تیرہ برسوں میں 8264.4 ارب روپے کا نقصان پہنچ چکا ہے۔
پاکستان صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے ردّعمل میں دہشت گردی کی نئی متوقع لہر کے پیش نظر وفاق نے یہ ہدایات جاری کیں۔
پاکستان اسلام آباد میں دو دھماکے، ایک شخص ہلاک سپر مارکیٹ اور سیکٹر نائن جی کے دھماکوں کی نوعیت ایک جیسی تھی۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان ٹی ٹی پی سے منسلک دہشت گردوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا پولیس کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد نے مذہبی شخصیات، صحافیوں، ڈاکٹروں، وکیلوں اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔
پاکستان جماعت اسلامی کا سیاسی و اقتصادی دہشت گردوں کے خلاف اعلانِ جنگ جماعت اسلامی کے امیر نے عوام سے مدد کی درخواست کی، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقلیت خود کو اقلیت کے بجائے پاکستانی کہیں۔
پاکستان 'مولانا عزیز کا نام مشتبہ دہشت گردوں میں شامل رکھا جائے' اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ مولانا عزیز کالعدم تنظیم سے وابستہ ہیں اور فوج کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔
پاکستان علماء و مشائخ کنونشن میں مذہب کے نام پر ناانصافی کی مذمت کنونشن میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ ان افراد کے خلاف کارروائی کرے، جو شدت پسندی اور دیگر واقعات میں ملوث ہیں۔
پاکستان جڑواں شہروں کے مدارس۔ ٹی ٹی پی کے فعال حامی مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
پاکستان بلوچستان میں امن مذاکرات جاری ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ سدرن کمانڈ کے کمانڈر نے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا تھا، کیونکہ ترقی کا انحصار امن پر ہے۔
پاکستان جوان ہوں بچے تو قتل ہوجائیں؟ وہ برطانیہ جاکر ایل ایل ایم کرنے کا منصوبہ بنارہی تھیں، کہ دہشت گردوں نے ساری امیدیں خاک میں ملادیں۔
پاکستان قومی سلامتی پالیسی: مشکل اہداف کے لیے معجزہ درکار ہوگا؟ نئی پالیسی میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جو نسخہ پیش ہوا ہے، اُسے پُرانے بیانات میں سے چھان پھٹک کر ہی نکالا گیا ہے۔
پاکستان پشاور سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ، سیکورٹی ریڈ الرٹ، ذرائع خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان پانچ مہینوں میں طالبان کے حملوں سے 460 افراد کی ہلاکت فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت: مذاکرات میں ڈیڈلاک دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
پاکستان پشاور: ہوٹل میں دھماکے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان تشویش کے باوجود پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے: امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
پاکستان ہنگو: شدت پسندوں نے گورنمنٹ اسکول دھماکے سے اڑا دیا پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد اسکول کے کمروں میں نصب تھا جس سے تین کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
پاکستان امن کے نام پر جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
پاکستان مسلح سرگرمیاں شریعت کے خلاف: فضل الرحمان جے یو آئی ف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اصل اختیار جی ایچ کیو کے پاس ہے۔
پاکستان پشاور میں گھر پر حملہ، نو افراد ہلاک ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
پاکستان ”دہشت گردی کے خلاف فوج ہائی الرٹ برقرار رکھے گی“ حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے پارلیمانی اجلاس میں شدت پسندی پر اہم فیصلہ متوقع وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں طالبان کی جانب سے مذاکرات کی حالیہ پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا جلد فیصلہ کیا جائے: الطاف حسین لندن سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد نے حکومت اور فوج پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک مؤقف اپنائیں۔
پاکستان طالبان کے نظریات اسلام کے صریحاً منافی ہیں: الطاف حسین متحدہ کے قائد کی مولانا تنویرالحق تھانوی سے ملاقات، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لیے مولانا تھانوی کی خدمات کو سراہا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی