رپورٹس پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز کی پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی۔ شائع 09 اکتوبر 2024 01:14pm
رپورٹس خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش
رپورٹس صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ
رپورٹس سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے پر اہل خانہ نے عدالت میں درخواست جمع کروادی۔
رپورٹس حزب اللہ کا اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پر حملہ اسرائیلی فوج کا بعض میزائل اسرائیل میں ہی گرنے کا اعتراف، ہر طرف سائرن بج اٹھے۔
رپورٹس ’حماس کا پاکستان میں دفتر ہونا چاہیے‘ 'حماس کا پاکستان میں دفتر ہونا چاہیے' حافظ نعیم کا آل پارٹیز کانفرنس میں مطالبہ
رپورٹس فلسطینیوں سے یکجہتی، آل پارٹیز کانفرنس مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف بھی شریک ہیں۔
رپورٹس اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس سیل بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس کو سیل کیا جارہا ہے، سی ڈی اے ذرائع
رپورٹس علی امین گنڈاپور کو وزارت سے ہٹانے کیلئے عدالت میں رٹ دائر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہجوم کے ساتھ پنجاب میں کئی جرائم کیے، درخواست میں مؤقف
رپورٹس راناثنااللہ نے علی امین گنڈاپور کو ڈراما قرار دے دیا علی امین گنڈاپور نے اسمبلی پہنچ کر بھی ڈراما کیا، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنااللہ
رپورٹس ’علی امین گنڈاپور خود بھاگے ہوئے ہیں‘ گنڈاپور اسلام آباد میں ہوئے تو ہم ڈھونڈ لیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
رپورٹس گنڈاپور کی گرفتاری، ہنگامی اجلاس طلب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اغوا ہونے کے معاملے پر بحث کی جائے گی۔
رپورٹس وزیر داخلہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ کئی حدیں پار ہو چکیں، انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، وزیر داخلہ محسن نقوی
رپورٹس حافظ نعیم کی فوج کی تعیناتی پر تنقید حکومت سیاسی جماعتوں کو احتجاج کا آئینی و قانونی حق دے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
رپورٹس اسلام آباد میں پاک فوج نے سیکیورٹی ڈیوٹیاں سنبھال لیں فوجی دستوں نے اسلام آباد کے کئی علاقوں کا گشت بھی کیا
رپورٹس ’طوفان الاقصیٰ ایک قانونی اور بین الاقوامی تحریک تھی اور فلسطینیوں کا حق تھا‘ جو ایران کا دشمن ہے وہ فلسطین، لبنان، عراق، مصر، شام اور یمن کا دشمن ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
رپورٹس محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ جب کوئی سربراہ مملکت آیا ہو اس وقت اسلام آباد پر دھاوا قبول نہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
رپورٹس پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ کا اسلام آباد کو سیل کرنے کا فیصلہ ریڈزون کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند کردیے گئے
رپورٹس راولپنڈی میں احتجاج، گرفتاریوں میں تیزی پولیس نے مزید 170 ملزمان گرفتار کرلیے، مجموعی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔
رپورٹس وکلا تنظیموں نے نئی آئینی ترمیم مسترد کردی مجوزہ آئینی ترمیم قبول ہی نہیں، مزاحمت بھی کریں گے، علیم عباسی
رپورٹس اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت 7 ملازمین فارغ ذہنی مریض قیدیوں کے سیل میں حوالاتی کے قتل پر انکوائری جاری تھی۔
رپورٹس امریکی صدر کا اسرائیل کے ساتھ آخر تک کھڑے رہنے کا اعلان امریکا نے ایرانی میزائل مار گرانے میں اسرائیل کی مدد کی، وزیر خارجہ کا دنیا سے ایرانی حملوں کی مذمت کا مطالبہ بھی کردیا
رپورٹس ایران، اسرائیل کشیدگی، فضائی سفر پر پابندی عائد ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد دنیا بھر کی ایئرلائنز نے مشرق وسطیٰ میں اپنے آپریشنز میں تبدیلیاں کردیں۔
رپورٹس ایرانی حملے کے بعد مختلف ممالک میں جشن کے مناظر ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے صہیونی ریاست پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے تھے۔
رپورٹس امریکا کی ایران کو دھمکی امریکا نے اسرائیل پر حملے کی صورت میں ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
رپورٹس فلسطینی صدر نے شہباز شریف کا ہاتھ تھام کر کیا کہا؟ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطینی صدر سے ہونے والے ملاقات کا احوال بتادیا۔
Muhammad Ali Siddiqi ’اسرائیل، جہاں نہتے شہریوں کا خون حکمرانوں کے ضمیر نہیں جھنجھوڑتا‘ محمد علی صدیقی