الیکشن کمیشن نے موقف اختیارکیاگیاہے کہ عدالتی فیصلے پر تاخیر کی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی کی استدعا بھی کی۔
پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تحریر کردہ چار صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبرکونئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، لیفٹیننٹ جنرل عاصم بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کرچکے ہیں