رپورٹس پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا بابر اعظم اور محمد رضوان اے کیٹیگری میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور شان مسعود کو بی کیٹگری میں رکھا گیا. شائع 27 اکتوبر 2024 11:47am
رپورٹس رمیز راجہ کے شان مسعود سے طنزیہ سوالات پر پی سی بی کا نوٹس رمیز راجہ کو اگلی سیریز میں کمینٹری پینل شامل نہ کیے جانے کا امکان، ذرائع
رپورٹس پاکستان کی ایران پر حملوں کی شدید مذمت یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
رپورٹس ایران کی جانب سے اسرائیلی حملوں کو فضا میں روکنے کے مناظر اسرائیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایران میں فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔
رپورٹس ’اسرائیلی حملے ناکام‘ ایران کا دعویٰ کسی بھی فوجی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا گیا، دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ایران
رپورٹس اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا اسرائیلی حملے کے بعد تہران میں کئی مقامات پر آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
رپورٹس عمران خان کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان رہا انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے دونوں بہنوں کی ضمانتیں منظور ہوئی تھیں،
رپورٹس اسلام آباد : نامعلوم افراد کا قیدی وینز پر حملہ اسلام آباد: دہشتگردی مقدمات میں ملوث ملزمان کی قیدی وینوں پر حملہ
رپورٹس جسٹس یحییٰ نے ایسا کیا کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ ہنس پڑے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کس بات پر اختلاف ہوتا تھا؟ جسٹس یحییٰ نے فل کورٹ ریفرنس میں بتادیا۔
رپورٹس آرمی چیف کو امریکی جریدے کا خراج تحسین آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پیشہ وارانہ و قائدانہ صلاحیتوں کا دنیا اعتراف کرنے لگی۔
رپورٹس میانوالی میں پولیس مقابلہ، 10 خوارج ہلاک میانوالی: پنجاب پولیس کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔
رپورٹس اختر مینگل پر مقدمہ درج اختر مینگل اور ان کے ساتھیوں پر سینیٹ عملے کو زدکوب کرنے کے الزام میں اسلام آباد میں مقدمہ درج
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا 8 نومبر کو احتجاج کا اعلان صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ حکومت غیرآئینی اقدامات کررہی ہے۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا توشہ خانہ ٹو کیس مین گزشتہ روز ضمانت کے بعد عدالتی عملہ رہائی کی روبکار لیکر اڈیالہ جیل پہنچا تھا۔
رپورٹس عمران خان کو آج پیش کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آج تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لا کر وکلا سے ملاقات کا حکم دے دیا۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں گرفتار بشری بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کروادیئے گئے۔
رپورٹس جسٹس منصور علی شاہ کا انکار جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
رپورٹس سلمان اکرم راجا کا بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مطالبہ ملک تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، اب بھی موقع ہے عمران خان سے بات کرلیں، سلمان اکرم راجا
رپورٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان توقع ہے جسٹس یحییٰ چیف جسٹس بننے کی پیشکش قبول نہیں کریں گے، حامد خان
رپورٹس بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
رپورٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری وزارت قانون انصاف نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
رپورٹس عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری بانی تحریک انصاف عمران خان کے شوكت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں سے معائنہ کی درخواست پر سماعت۔
رپورٹس چیف جسٹس تقرری کمیٹی نے یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا پارلیمانی کمیٹی نے یحییٰ آفریدی کا نام وزیراعظم شباز شریف کو بھیج دیا
رپورٹس کون بنے گا نیا چیف جسٹس؟ فیصلہ رات 12 بجے متوقع پارلیمانی کمیٹی نئے چیف جسٹس کا اعلان رات 12 سے پہلے کردے گی، رانا ثنا اللہ
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا آئینی ترمیم کیخلاف احتجاج کا اعلان اس بار احتجاج کیلئے پورے ملک سے عوام کونکالیں گے ، اس بار ہم پورا ملک بلاک کردیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
رپورٹس وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وفاقی کابینہ کا 11 نکاتی ایجنڈے پر غور، اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری کا امکان۔
رپورٹس نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث جہاز کو لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
رپورٹس 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج محمد انس نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست میں سپریم کورٹ سے چھبیسویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
رپورٹس ”پارٹی غداروں کو نہیں چھوڑیں گے“ جو کہتا ہے مجبوری تھی، استعفیٰ دے دیتا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
Khaula Ijaz ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ خولہ اعجاز