پاکستان فضائیہ کی مشقیں اور پاک-ہند ممکنہ جنگ کی افواہیں شمالی علاقہ جات میں فضائی حدود ، ایم 1 اور ایم 2 موٹر وے کی بندش اور حکام کی خاموشی افواہوں کو تقویت دے رہی ہیں۔
پاکستان ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے دوا ساز کمیپنوں کی جانب سے قیتموں میں بلاجواز اضافے کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔
پاکستان عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا ’مشورہ‘ وزیراعظم سےقریبی ساتھیوں نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور اپوزیشن کے مطالبات پرتبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان چھوٹو گینگ نےچند یرغمال پولیس اہلکاررہا کردیے گینگسٹرز اگلی پوزیشنز چھوڑ کر گھنے جنگل میں بھاگ نکلے، گینگسٹر کو ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کی آخری وارننگ دی گئی، ذرائع
پاکستان ’چھوٹو گینگ‘کےٹھکانوں پرہیلی کاپٹروں کی شیلنگ آپریشن 'ضرب آہن' مکمل ہونے کے بعد میڈیا سے اس کی تمام تفصیلات شیئر کی جائیں گی، آئی ایس پی آر
پاکستان چھوٹو گینگ کےخلاف آپریشن میں فوج طلب اوکاڑہ سے آرمی کی بٹالین اور ایس ایس جی کے 2 پلاٹون کو آپریشن میں پولیس کی ناکامی کے بعد طلب کیا گیا، پولیس عہدیدار
پاکستان پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا 2 دنوں میں آرمی، رینجرز اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر اب تک 58 مشترکہ آپریشن کیے ہیں۔
پاکستان ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر قیمتوں میں 'خاموشی' سے اضافے کے باعث مارکیٹ سے ادویات غائب ہوگئیں، سینیئر عہدیدار