9 مئی کو ہمارے ملک کے ساتھ جو سانحہ ہوا تھا اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے اس لیے آج کا اجتماع پاکستان کے شہیدوں کے نام کرتی ہوں، سینئر نائب صدر مسلم لیگ(ن)
اپ ڈیٹ26 مئ 202311:52pm
وزارت داخلہ نے رپورٹ میں بتایا کہ ان کے ماتحت کسی ایجنسی کے پاس نہیں ہیں تاہم وزارت دفاع نے رپورٹ پیش نہیں کی جبکہ پولیس نے مزید وقت مانگا ہے، لاہور ہائی کورٹ
88 مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ جبکہ 411 دیگر قوانین کے تحت درج کیے گئے، اے ٹی سی مقدمات میں 3 ہزار 946 افراد کو گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
پولیس کو عمران خان اور سینئر رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کارکنوں کو حساس سرکاری عمارتوں کی طرف جانے پر اکسانے کیلئے کی گئی 400 سے زائد کالز کا پتا چلا ہے، حکام
کوئی اس پراپرٹی ٹائیکون سے سوال نہیں کررہا جو مرکزی مجرم ہے، ایسا لگتا ہے کہ ملک ریاض نیب، اسٹیبلشمنٹ اور حتیٰ کہ میڈیا سے زیادہ طاقتور ہیں، رکن قومی اسمبلی
عدالت نے شیریں مزاری، فیاض الحسن چوہان اور دیگر کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیا اور ان کی رہائی کو اشتعال انگیزی سے باز رہنے کا حلف نامہ جمع کرنے سے مشروط کر دیا۔