پاکستان شہریار آفریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی رہنما کو ڈیتھ سیل میں رکھنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 16 جون 2023 01:34pm
پاکستان فوجی تنصیبات پرحملوں کیلئے اکسانے کا الزام، صحافی صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج یہ لوگ براہ راست 9 مئی کے واقعات میں اپنے ویڈیو پیغامات اور ذرائع سے دہشت گردی کے لیے اکساتے رہے، ایف آئی آر
پاکستان 9 مئی کے فسادیوں سے سختی سے نمٹا جائے مگر فوجی قوانین کے تحت نہیں، رضا ربانی آج ہم ریاست کے خلاف ناکام بغاوت کے نتائج کا سامنا کر رہے ہیں، آج کا سیاسی عدم استحکام معاشی عدم استحکام کو جنم دے رہا ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس: 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت بلاتاخیر کارروائی مکمل کرکے سزا دلوائی جائے، قرارداد کا متن
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان میں درج کرپشن کیس میں 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور 14 روز کا وقت کافی ہوتا ہے، اس دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی ضمانت منظور لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
پاکستان شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 27 جون تک تینوں مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان 9 مئی کے واقعات: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد پانچویں بار گرفتار قانون اور پارٹی چیئرمین کے ساتھ کھڑے ہیں، 9 مئی کو جنہوں نے غلط کیا سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، سائڈ لائن کرنا مناسب نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی 13 خواتین کو جیل بھیج دیا انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی فسادات سے متعلق کیس میں میاں محمود الرشید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
پاکستان 9 مئی کے ذمہ داروں کو ملکی قوانین کا سامنا کرنا پڑے گا، دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بات انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، آزادی اظہار، میڈیا اور سیاسی اجتماعات پر پابندیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہی۔
پاکستان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی 9 مئی کے واقعات نے پاکستان کی سیاست کو تبدیل کردیا، وہ لوگ بھی پارٹی میں شامل ہوں گے جن کا اپنے حلقوں میں مضبوط ووٹ بینک ہے، جہانگیر ترین
پاکستان چیئرمین تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں 12 جون تک حفاظتی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کےخلاف سیشن کورٹ میں کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی۔
پاکستان پی ٹی آئی چھوڑنے والے اہم رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملا لیا دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی سیاستدان وہ تھے جنہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے ساتھ ساتھ سیاست سے بھی عارضی وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں جعلسازی کا مقدمہ: عمران خان کی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا تھا کہ عمران خان سمیت ملزمان نے دھوکا دینے کے مقصد سےجعلسازی کی اور کاروباری لیٹر ہیڈ کی جعلی رسیدیں پیش کیں۔
پاکستان ’9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہونا چاہیے‘ 9 نو مئی کے پرتشدد واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں، تمام ملوث کرداروں کا ٹرائل سول کورٹس میں ہونا چاہیے، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ
پاکستان ’ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا وقت آگیا‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کا مقصد عوام کو گمراہ، مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے تاکہ سیاسی مفادات حاصل کیے جاسکیں، پاک فوج
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی بات کے ذمہ دار خود عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب پاکستان کے معاشی، دفاعی، قومی مفادات کو نقصان پہنچانا پی ٹی آئی کا مشن ہے، امریکی ملٹری امداد رکوانا ملک دشمن ایجنڈے کی کڑی ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کا برطانیہ کی ایجنسی کے ساتھ ہوئے تصفیے پر لاعلمی کا اظہار نیب کی جانب سے مانگی گئی دستاویزات کے حوالے سے سابق خاتون اول نے کہا کہ وہ ٹرسٹ کے چیف فنانشل افسر کے پاس ہیں۔
پاکستان جناح ہاؤس سے حساس انفارمیشن کو جلا دیا گیا یا وہاں سے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ لے گئے، رانا ثنااللہ فوج پر حملہ کیا گیا، یہ سیاسی احتجاج نہیں تھا، کسی بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام لے کر معاف نہیں کیا جاسکتا، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور آپ تین پراسیکیوٹر کھڑے ہیں، آپ بتائیے آپ نے جو ایف آئی آر پڑھی اس سے ان کا کیا تعلق بنتا ہے؟ عدالت
پاکستان جو ہمارے شہدا کی توہین کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، مریم نواز جو شہدا کی بے حرمتی کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے، اگر وہ ہم میں سے نہیں ہو سکتا تو پاکستانی بھی نہیں ہو سکتا، سربراہ مسلم لیگ (ن)
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی میڈیا انٹرویوز میں جعلی خبروں کے ذریعے گمراہ کن معلومات پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم غلط بیانی، گمراہ کن بیانات کا مقصد پاکستان پر دباؤ ڈالنا ہے، ملک اپنی سالمیت کو تباہ کرنے کی ایسی کوشش کوبرداشت نہیں کرے گا، شہباز شریف
پاکستان پی ٹی آئی حامی امریکی حمایت حاصل کرنے کیلئے سرگرم سابق سفیر حسین حقانی نے اس تاثر کو رد کیا کہ امریکا میں مقیم پوری پاکستانی کمیونٹی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
پاکستان 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش کیے جائیں گے، آئی جی پنجاب 9 مئی کے روز پیش آئے واقعات اچانک پیدا ہونے والے ردعمل کا نتیجہ نہیں تھے بلکہ منصوبہ بندی کے تحت ظاہر کیا گیا ردعمل تھا، ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان پنجاب پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کا حکم چیلنج کرنے کا اعلان حکم نامہ کیس میں محض ابتدائی مرحلہ ہے، ابھی پولیس کو فرانزک بنیاد پر کی گئی تفتیش و ثبوت پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جانا باقی ہے، پولیس
پاکستان انسانی حقوق کمیشن کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا کوئی ثبوت نہ ملا قومی کمیشن کی ٹیم نے زیر حراست سیاسی کارکنوں کا انٹرویو کیا جنہوں نے جیل کے عملے کے طرز عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: وارنٹ کی تعمیل کیلئے پولیس کی زمان پارک آمد پولیس صرف وارنٹ کی تعمیل کے لیے زمان پارک آئی تھی کہ سابق وزیراعظم 8 جون کو عدالت میں پیش ہوں، نعیم حیدر پنجوتھا
پاکستان پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کرپشن کیس میں بریت کے بعد پھر گرفتار گوجرانوالہ میں سینئر سول جج محمد افضل چوہدری پرویز الہٰی کو ڈھائی ارب روپے کرپشن کے دو مقدمات میں بری کردیا تھا تاہم پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان ہم سب مل کر آگے بڑھیں گے، ہمارے اور جہانگیر ترین کے درمیان یہ طے ہوا ہے اور نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے کام جاری ہے، سردار تنویر الیاس
پاکستان ’سپریم کورٹ کے چند مخصوص ججز اپنی انا پسِ پشت ڈال کر ملک کو آگے لے کر چلیں‘ ہم خیال ججز اس ترتیب سے ریاستی اداروں میں مداخلت کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ جیسے وہ کسی مخصوص سیاسی دھڑے کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، عرفان قادر
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی