'چاہے عام شہریوں پر کتنے ہی سنگین الزامات کیوں نہ لگے ہوں، فوجی عدالت میں ان کا ٹرائل انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی توہین ہے'۔
شائع17 مئ 202308:24pm
حکومتِ پاکستان اور ایسٹ ریکوری یونٹ کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کا ریکارڈ اور القادر یونیورسٹی کی تعمیر اور معاہدے سے متعلق دستاویزات بھی فراہم کی جائیں، نوٹس
سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔