دنیا ہندوستان اور بنگلہ دیش میں سمندری حدود کا تنازع ختم بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ محمدعلی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان نئی سمندر حدود کا تعین ہو گیا۔ شائع 08 جولائ 2014 11:41pm
دنیا نریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پہنچنے پر خالی سڑکوں اور بند بازاروں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
پاکستان ہندوستانی قید سے 9 پاکستانی رہا انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس نے رہا کیے گئے 5ماہی گیروں اور 4 دیگر شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔
پاکستان سیلاب کی پیشگی اطلاع، ہندوستان سے بات کی جائےگی چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
دنیا میری ماں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ مجھے قتل کر دیں ہندوستان کی وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ ان کی پیدائش کے وقت کسی نے ان کی والدہ سے یہ کہا تھا، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
دنیا پاکستان کو اب مشکل فیصلے کرنے کی ضرورت ہے: ہلیری کلنٹن امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنی تمام تر ریاستی طاقت کو انتہاپسندوں کے خاتمے کے لیے استعمال کرے۔
دنیا ہندوستان: اسٹیل پلانٹ میں زہریلی گیس کا اخراج، چھ ہلاک ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ہونے والے اس حادثے میں تقریباً چونتیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دنیا ہندوستان: 24 طلبا دریا میں بہے گئے طلبا دریائے بیاس پر تصاویر اتار رہے تھے کہ لارجی بند سے اچانک پانی چھوڑنے کے نتیجے تمام بہے گئے۔
پاکستان دورۂ ہندوستان کامیاب رہا، وزیراعظم کے معاونین کا اصرار میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ آپ ایک مختصر دورے سے اس سے زیادہ کیا توقع کرسکتے ہیں؟
دنیا ہندوستان: گجرات میں مسلمانوں اور ہندوؤں میں کشیدگی پولیس نے تشدد کو روکنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان مودی کے حوالے سے خدشات نہیں، نواز پاکستان اورانڈیا کے درمیان بداعتمادی اورخوف کوختم کرنا ہو گا، نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔
دنیا جنوبی ہندوستان: مذہبی فسادات میں تین افراد ہلاک مذہبی پرچم نذر آتش کی افواہوں کے بعد مشتعل افراد نے مذہبی اقلیت کی دکانوں اور گھروں پر حملہ کر دیا۔
دنیا شہنائی نواز بسم اللہ خان کا خاندان بنارس کی سیاسی فضا سے خوفزدہ استاد بسم اللہ خان کے بیٹوں نے مودی کے جلسے میں شہنائی بجانے سے انکار کرکے کانگریس کے روڈ شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان دو ہندوستانی صحافیوں کے ویزوں کی تجدید سے انکار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق پاکستانی حکام نے اسلام آباد میں مقیم دو ہندوستانی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا ہندوستان: مسلمانوں پر تشدد میں ملوث دو مشتبہ افراد ہلاک آٹھ گرفتار متاثرین کے رشتہ داروں کی طرف سے شکایات کے بعد سفاکانہ قتل میں ملوث آٹھ باغیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس۔
دنیا ہندوستان میں ٹرین حادثہ، دس افراد ہلاک ہندوستان کے مغرب میں ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک، 57 زخمی ہو گئے۔
دنیا آسام: قبائلی حملوں میں دیہاتی مسلمانوں کی ہلاکتیں حملہ آوروں نے بچوں کو بھی نہیں بخشا، آج صبح ملنے والی نو لاشوں میں سے چار بچوں کی تھیں، اب تک کل ہلاکتیں تیس ہوگئیں۔
نقطہ نظر آصف بھائی کے ٹوٹکے عبدل الرحیم خان خاناں، شہنشاہ اکبر کے دربار میں اپنے علم و دانش کی وجہ سے خاص مقام رکھتے تھے
دنیا ممبئی کا نانا نانی پارک ممبئی میں عمر رسیدہ شہریوں کے لیے تعمیر کیے گئے اس پارک میں نوجوانوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
دنیا ہندوستانی انتخابات: پانچویں مرحلے میں پولنگ کا آغاز اس اہم مرحلے میں حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن جماعت جی جے پی کئی ریاستوں میں مدِ مقابل ہے۔
ملٹی میڈیا اسپائیڈر مین چلا الیکشن لڑنے گوروو کا انتخابی نشان ’کھڑکی‘ ہے جنہیں مقامی لوگ سپر ہیرو 'اسپائڈر مین' کے نام سے جانتے ہیں۔
ملٹی میڈیا ہندوستان کی خواتین ووٹرز دیہی ہندوستان کی عورتوں کو لگتا ہے کہ سیاسی جماعتیں ان کے تحفظات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہیں۔
دنیا 'جس کے ساتھ ریپ ہو اُسے بھی پھانسی دو' ملائم سنگھ نے ریپ کے مجرموں کی پھانسی پر اعتراض کیا تھا تو ابواعظمی نے ریپ کی متاثرہ کو بھی پھانسی دینے کا بیان داغ دیا۔
کھیل سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کا نیا چیمپئن سنگا کارا نے باون رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور چھ چوکے شامل تھے۔
دنیا انڈین الیکشن: پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل کے پہلے مرحلے میں آج آسام کی پانچ اور تری پورہ کی ایک سیٹ پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
دنیا ووٹنگ میں اضافے کے لیے کپل شرما اور کے کے کی خدمات دہلی کے الیکشن کمیشن نے معروف کامیڈین کپل شرما اور بالی وڈ سنگر کے کے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
دنیا ہندوستان میں امریکی سفیر نینسی پاؤل مستعفی ہندوستانی سفارتکار کی گرفتاری سے پیدا ہوئی کشیدگی کو اس کا سبب قرار دیا جارہا ہے، جبکہ امریکا نے اس کی تردید کی ہے۔
دنیا ’مودی پاکستان اور چین کے لیے سخت ثابت ہوں گے‘ ماضی میں وہ انڈیا میں مسلم عسکریت پسندوں کے حملوں کو لے کر پاکستان کے خلاف ریلی نکال چکے ہیں۔
دنیا مودی میڈیا سے کیوں گھبراتے ہیں؟ مودی براہ راست سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے تقاریر اور پہلے سے طے سوالات کا جواب دینے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
پاکستان ہندوستان کو ایم ایف این کا درجہ دیے جانے کا امکان توقع ہے کہ جمعہ کو کابینہ کے اجلاس میں انڈیا کو سب سے زیادہ پسندیدہ قوم کا درجہ (ایم ایف این) دینے کا فیصلہ کیا جائے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین