پاکستان پی ٹی آئی کی 'تحریک احتساب' کا آغاز پشاور سے ریلی کا آغاز عمران خان کے خطاب سے ہوا،چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے لیے 6 مقامات کا انتخاب کیا گیا۔ شائع 07 اگست 2016 02:49pm
پاکستان تحریک انصاف کو ڈی-سیٹ کرنے کی تحاریک واپس قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کوششوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کے خلاف تحاریک واپس لے لیں
پاکستان عمرچیمہ عہدے سے برطرف عمران خان نےپارٹی عہدیداروں کووارننگ دی کہ آئندہ کوئی بھی عہدیدارپارٹی دستاویزات لیک کرنےمیں ملوث ہواتوسخت کارروائی ہوگی
پاکستان عمران خان کا گجرات اور لاڑکانہ میں جلسوں کا اعلان سرگودھامیں جلسےسےخطاب میں چئیرمین تحریک انصاف نےکہاکہ آئندہ جمعہ کوگجرات اور21نومبر کوسندھ میں لاڑکانہ میں جلسہ کریں گے
پاکستان عبدالمالک بلوچ دھاندلی سے وزیراعلیٰ بلوچستان بنے، عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھا کہ عبدالمالک کےمخالف امیدوارکے 600ووٹ غائب کیےگئے ان کی کامیابی کیلئے ریٹرننگ افسربدلاگیا۔
پاکستان عمران خان کے سونامی کو روکنے کی حکومتی کوشش گیارہ اگست کو ’وژن 2025‘ کی افتتاحی تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔
پاکستان آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والوں کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے پر تحریک انصاف قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے پر بھی غور کرسکتی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کو ریلی کے انعقاد کی اجازت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ریلی کے منتظمین کو این او سی جاری کردیا جبکہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
پاکستان شدت پسندوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کی جائے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے کہا انہیں حیرت ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کی قراردادوں پر کیوں عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
پاکستان حکومت مہنگائی روکنے میں نا کام رہی ہے ، عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ حکومت نے چھ ماہ میں پانچ سو ارب روپے کے نوٹ چھاپے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین