شام اور لبنان میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام پاکستانیوں کی شام سے باحفاظت واپسی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وفاقی کابینہ کو بریفینگ
شائع10 دسمبر 202411:55pm
سوال اٹھتا ہے کہ باغیوں کی حالیہ پیش قدمی کے دوران ایران اور روس بشار الاسد کی مدد کو کیوں نہیں آئے یا آستانہ گروپ نے دانستہ طور پر بشار الاسد کی قربانی دی ہے؟
بفرزون میں فوج یا کسی عسکری سرگرمی کا وجود نہیں ہونا چاہیے، اسرائیل اور شام پر لازم ہے کہ وہ 1974 کے معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد جاری رکھیں، اسٹیفن ڈوجارک
شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں، شام میں موجود پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
اگرچہ یہ لوگوں کے نظریے پر منحصر ہے کہ حالیہ پیش رفت دمشقکا زوال ہے یا پھر شام آزاد ہوگیا ہے لیکن یہ دونوں مؤقف اپنے طور پر کسی نہ کسی حد تک درست ہیں۔
باغیوں کی جانب سے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کے صدر بشار الاسد روس پہنچ گئے، ماسکو نے انہیں، ان کے خاندان کو انسانی ہمدری کی بنیاد پر پناہ دی، روسی میڈیا کا دعویٰ
اسد چلے گئے ہیں، ولادیمیر پیوٹن کی قیادت میں ان کا محافظ روس اب ان کی حفاظت میں دلچسپی نہیں رکھتا تھا، نومنتخب امریکی صدر کا بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر ردعمل
بشار الاسد کی دمشق سے اڑنے والے آخری طیارے سے فرار کی اطلاعات، ہزاروں افراد کا امیہ چوک میں جشن، الجولانی نے جنگجوؤں کو سرکاری اداروں پر قبضے سے روک دیا