دنیا شام میں جنگ بندی کا آغاز 5سال بعد شام میں شورش کے خاتمے کے لیے حکومت اور مخالف عسکری گروہوں میں جنگ رکی ہے، داعش اور القاعدہ معاہدے کا حصہ نہیں۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2016 12:32pm
دنیا بشار الاسد کا 4 سال میں پہلا غیر ملکی دورہ شامی صدر نے روس کے دورے کے موقع پر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا داعش کے خلاف ایک سال،امریکا کتنا کامیاب ہوا؟ جنگ میں اب تک 3ارب 50کروڑڈالر (356ارب روپے) کے اخراجات ہوچکے ہیں، 30فیصد علاقہ واگزار کروائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہاہے
دنیا البغدادی کو داعش سے آزاد کروا لیا گیا عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
دنیا شام میں غیر ملکیوں کے گلے کاٹنے والا 'برطانوی شہری' لندن کے رہائشی اعلیٰ تعلیم یافتہ 26سالہ ایموازی نے مبینہ طور پر برطانوی خفیہ اداروں سے تنگ آ کرداعش میں شمولیت اختیار کی
دنیا داعش کا سرحدی قصبے پر قبضہ، قتل عام کا خدشہ ترکی اورشام کی سرحدپرکوبانی کے50فیصدعلاقےاور کردملیشیاکےہیڈکوارٹر پرعسکریت پسند قابض ہوچکے ہیں امریکی حملے بھی جاری ہیں۔
دنیا شام: آئی ایس آئی ایس کا متعدد علاقوں پر قبضہ ختم مختلف علاقوں اور دیہات میں مقامی افراد سے جھڑپوں کے بعد قبضہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا شام: باغیوں کے حملے میں فضائیہ کے سربراہ ہلاک حکام کے مطابق ہفتے کو ملیحہ شہر کے قریب شامی فضائی دفاعی اڈے پر باغیوں کے حملے میں حسین اسحاق ہلاک ہو گئے۔
دنیا شام: فضائی حملے میں بچوں سمیت 18 ہلاک حلب شہر میں واقع ایک اسکول پر فضائی حملے میں دس بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا شام میں حملے، 59 افراد ہلاک شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں منگل کو مختلف حملوں میں 59 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستان ساکت اور خطرناک معاہدے۔ ایک تجزیہ پاکستان کے مقتدر طبقے اور سعودیوں کی زیرِ قیادت عرب دنیا کے تعلقات سے کسے کیا حاصل ہوا، ابھی عوام کی نظروں سے اوجھل ہے۔