اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان سے متعلق دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی اندرونی طور پر اسرائیل سےتعلقات معمول پر لانے کے خواہشمند تھے۔
شائع22 ستمبر 202402:23pm
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔بار کونسلز اسٹیک ہولڈرز ہیں ان کو اعتماد میں لیں گے۔