پاکستان وزیر اعظم نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کردیے کینابیس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل سیڈ ڈیولپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے انتظامی کنٹرول کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کردیا گیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی اور سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے گی۔
پاکستان صدر مملکت نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی اتھارٹی بھنگ کے پودے کی کاشت، نکالنے اور ریفائننگ مینوفیکچرنگ کرے گی، اتھارٹی کے انتظامی کنٹرول کے لیے 13 رکنی بورڈ آف گورنر ہوگا۔
پاکستان گندم کے سرکاری نرخ نظرانداز کرنے پر وزارت غذائی تحفظ کا سندھ، بلوچستان حکومتوں کو خطوط بلوچستان حکومت نے 4 ہزار 300 روپے فی من کے حساب سے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، سندھ 4 ہزار روپے فی من گندم کسانوں سے خریدے گا۔
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل پی سی بی کا انتظامی کنٹرول کابینہ ڈویژن کے ماتحت کردیا گیا ہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان پی ڈی ایم دور حکومت میں سرکاری رہائش گاہوں کی جعلی الاٹمنٹ کا انکشاف ڈپٹی ڈائریکٹر نے 915 سرکاری مکانات کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی، وزرات ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملزم کی برخاستگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، بارش نہ ہونے سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ 2 ماہ سے پوٹھوار ریجن میں بارش نہ ہونے سے فصل کو نقصان ہو سکتا ہے، ملک کے ایک تہائی حصے کی گندم بارانی علاقوں میں کاشت ہوتی ہے۔
پاکستان عمران خان، شاہ محمود قریشی نے جیل انتظامیہ کو ووٹ ڈالنے کی درخواست نہیں دی اڈیالہ جیل میں موجود 7 ہزار قیدیوں میں سے 25 سے 30 ملزمان کی طرف سے ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواستیں سپرنٹنڈنٹ جیل کو موصول ہوئیں۔
پاکستان جسٹس (ر) مظاہر نقوی نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کردی کابینہ ڈویژن نے 10 جنوری کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے والے سپریم کورٹ کے جج کی جانب سے گاڑی واپس ملنے کی تصدیق کردی۔