ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی، پالیسی کے تحت پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا۔
انٹرنیٹ کی بندش پر کیا عوام جھوٹ بول رہے ہیں اور صرف حکومت سچ بولتی ہے، پی ٹی آئی کے احتجاج سے پہلے سیکیورٹی ایشوز آجاتے ہیں اور انٹرنیٹ بند کردیا جاتا ہے، رکن کمیٹی
2016 سے جب بھی وزارت داخلہ کا خط آتا ہے، انٹرنیٹ بند ہوتا ہے، پہلی بار پتا چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی اے کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مارچ 2024 میں اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی باکسر زوہیب کے فرار کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے لیفٹیٹٹ کرنل (ر) ناصر اعجاز اور خالد محمود کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا۔
مزید مشاورت کی ضرورت ہے، تمام اراکین اپنی تجویز لے آئیں، سب کو بیٹھ کر سنیں گے، چیئرمین قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل اگلے اجلاس تک مؤخر کردیا۔
نیلامی کرتے ہیں تو بہت کم لوگ آتے، وزارت پر کسی کو اعتبار ہی نہیں، وزیراعظم سے کہا ہے کہ یہ وزارت مجھ سے لے لیں، وفاقی وزیر اپنی ہی وزارت کو گندگی قرار دے دیا