بزنس آپریشنز متاثر ہونے سے کئی موبائل ٹاورز آؤٹ آف سروس ہوجائیں گے، 10 فیصد انٹرنیٹ ٹریفک متاثر ہوگی، ملک میں 40 فیصد اے ٹی ایم کے کام کرنا چھوڑنے کا امکان ہے۔
اے ٹی ایم کی بندش اور آن لائن بینکنگ سے متعلق اب تک کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، بینکنگ انفرااسٹرکچر بشمول تمام اے ٹی ایم درست طریقے سے کام کر رہے ہیں، ایڈوائزری
نیشنل سرٹ نے ’ایس کیو ایل انجیکشن اٹیک‘ کے خطرے کی نشاندہی کی ہے اور ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ ہیکرز ایس کیو ایل انجیکشن کے ذریعے ڈیٹابیس تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی نے ریگولر ٹیکنیکل اسٹاف کو گولڈن ہینڈ شیک اسکیم دینے، نان ٹیکنیکل اسٹاف کو سرپلس پول میں رکھنے، دیگر اداروں میں ایڈجسٹ کرنے کی سفارش کردی۔
گزشتہ کئی دونوں سے واٹس ایپ میں مسئلہ آرہا ہے، اس پر پی ٹی اے کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ آکر بریفنگ دے، ہم پی ٹی اے والوں سے پوچھیں تو سہی کہ آخر یہ کیوں ہورہا ہے؟ چیئرمین امین الحق
مون سون اسپیل بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جون، جولائی میں درجہ حرارت پہلے کی نسبت زیادہ رہا، گلوبل وارمنگ سے ہر سال درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے