دنیا سعودی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والا صحافی 'ترکی سے لاپتہ' سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی استنبول میں سعودی سفارتخانے گئے تھے لیکن وہاں سے باہر نہیں آئے، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2018 12:56pm
دنیا سعودی ولی عہد پر تنقید کے جرم میں نوجوان تاجر گرفتار نوجوان کاروباری شخصیت اعصام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اقتصادی پالیسیوں کو نتقید کا نشانہ بناتے تھے، رپورٹ
دنیا کرین حادثہ: 'موسم اچانک 15ڈگری تبدیل ہوا' سعودی ماہرکےمطابق طوفانی ہوا اور تیزبارش سے درجہ حرارت 40 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا تھا، کرین گرنے کی وجہ تیز ہواتھی
دنیا سعودی عرب: مجرم خواتین سے شادی کی مہم جرائم کی سزا بھگتنے اور اس سے تائب ہونے والی خواتین کے ساتھ شادی کرکے انہیں معمول کی زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا۔
دنیا سعودی عرب کے صحرا میں شدید برفباری تبوک سمیت سعودی عرب کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد صحت اور سیکورٹی حکام کو چوکس کردیا گیا ہے۔
دنیا سعودی عرب: وہ اپنی معذور بیٹی کو پشت پر اُٹھا کر اسکول لے جاتا ہے مکہ کی ایک پہاڑی پر مقیم حسن الزہرانی غربت کے باعث اپنی جسمانی معذور 18 برس کی بیٹی کو اسکول اور علاج کے لیے لے جاتا ہے۔
دنیا جنسی تعلق کے لیے بلیک میلنگ، سعودی مذہبی پولیس کا سربراہ گرفتار نامحرم مرد کے ساتھ گرفتار کی جانے والی لڑکی کو جازان شہر میں مذہبی پولیس کے سربراہ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا۔
دنیا سعودی عرب: مبینہ مقابلے میں دو دہشت گرد، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک امام بارگاہ پر حملے میں ملؤث افراد کی گرفتاری کے لیے سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔
دنیا سعودی عرب: بیداری میں زیارتِ رسولؐ کا دعویدار گرفتار مذہبی پولیس کے مطابق دوران تفیش ملزم نے غلط بیانی کا اعتراف کیا اور کہاکہ اس نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے یہ دعویٰ کیا۔
دنیا جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر چھٹی لینا حرام: سعودی مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے والے ڈاکٹروں اور ان کے ذریعے چھٹیاں لینے والے ورکروں کو گناہ گار قرار دیا۔
دنیا قومی بینک کے شیئرز کی خریداری کے خلاف سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کے فتوے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل کمرشل بینک نے اپنی پیشکش کو جائز قرار دے دیا۔
دنیا سعودی عرب: ٹی وی پروگرام میں والد پر جنسی استحصال کا الزام ناصرف بوڑھے شخص نے اپنی بیٹی کا جنسی استحصال کیا، بلکہ اپنی نواسی پر بھی حملہ کیا تھا۔
دنیا سعودی لڑکیوں کے والدین کے خلاف مقدمات ان لڑکیوں کے والدین نے انہیں اپنی مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار کردیا تھا، اس طرح کے 383 مقدمات دائر کیے جاچکے ہیں۔
دنیا سعودی عرب: گیارہ سال کی بچی کی گلوکاری پر تنقید سرکاری تقریب میں قومی نغمہ گانے پر بعض نے اس بچی کو بے حیا قراردیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے ایسے ناقدین کو انتہاء پسند کہا۔
دنیا مسجد الحرام کا توسیعی حصہ حاجیوں کے لیے کھول دیا گیا تکمیل کے بعد مسجد کی گنجائش بیس لاکھ افراد تک بڑھ جائے گی، مطاف میں ایک لاکھ تیس ہزار افراد فی گھنٹہ تک کی گنجائش ہوگی۔
دنیا سعودی عرب: کار کا دروازہ بند نہ کرنے پر طلاق سعودی عرب میں طلاق کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے، اور طلاق کی بیشتر وجوہات معمولی اور مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔
دنیا سعودی عرب: دنیا کا سب سے بلند ترین پرچم آج سعودی عرب کے قومی دن پر جدّہ میں 170 میٹر بلند فلیگ پول پر 49.5 میٹر لمبا اور 33 میٹر چوڑا پرچم لہرایا جائے گا۔
دنیا سعودی عرب: ویلنٹائن ڈے منانے پر آٹھ ہزار کوڑوں کی سزا فوجداری عدالت کی جانب سے پانچ افراد کو 39 سال قید اور آٹھ ہزار کوڑوں کی سزا کے فیصلے کو اعلٰی عدالت نے برقرار رکھا۔
دنیا سعودی عرب: تمباکو کی 13 ارب ریال مالیت کی درآمدات تقریباً 350 ارب روپے کے مساوی مالیت کی درآمدات سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب میں سگرٹ نوشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
دنیا مسجد الحرام میں نئے میناروں کی تعمیر سے آب زم زم کو خطرہ چار سو بیس میٹر بلند دو میناروں کی تعمیر کے لیے گہری اور وسیع کھدائی کی جائے گی، جس سے چشمۂ آب زم زم متاثر ہوسکتا ہے۔
دنیا ایبولا وائرس ، تین افریقی ملکوں کے شہری حج و عمرہ سے محروم سیرالیون، گنی اور لائبیریا کے شہریوں کے لیے سعودی وزارتِ صحت نے ایبولا وائرس کے خدشات کے پیش نظر یہ پابندی عائد کی۔
دنیا 'نقد رقم کی صورت میں فطرے کی ادائیگی خلافِ شریعت' سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فطرہ صرف غذائی اشیاء کی صورت میں ہی ادا کیا جاسکتا ہے۔
دنیا سعودی عرب: جرائم کی شرح میں 102 فیصد اضافہ وزارتِ انصاف کے مطابق 2012ء میں جرائم کی تعداد دس ہزار نو سو چار تھی، جو 2013ء میں بائیس ہزار ایک سو تیرہ تک پہنچ گئی۔
پاکستان نواز شریف کی سعودی عرب روانگی،سعودی قیادت سے اہم ملاقات ہوگی دورے کے دوران وزیر اعظم سعودی قیادت سے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ غزہ، عراق اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دنیا سعودی عرب میں عالمی اوسط سے تین گنا زیادہ بجلی کا خرچ آئندہ دس برسوں میں سعودی عرب کی بجلی کی طلب 90 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کی توقع ہے۔
دنیا سعودی عرب نے عراقی سرحد پر 30 ہزار سے زائد فوج تعینات کر دی العربیہ ٹی وی چینل کیمطابق سعودی فوج کے قریب پہنچنے کے بعد عراقی فوجی علاقہ خالی کر کے وہاں سے چلے گئے ہیں۔
دنیا چہرے کا پردہ ضروری نہیں: سعودی مبلغ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ایک رکن شیخ سلیمان الطریفی کے اس بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
دنیا سعودی عرب: سینما کے لائسنس کی پہلی درخواست سعودی مملکت میں سینما پر پابندی ہے، تاہم متعلقہ شعبے نے اس درخواست پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے اور تفصیلات طلب کی ہیں۔
دنیا سعودی عرب: دو سو ریال میں تحقیقی مقالوں کی فروخت سعودی عرب میں یونیورسٹی کے طالبعلموں کے لیے تحقیقی مقالات لکھ کر فروخت کرنے والوں کا کاروبار عروج پر۔
دنیا سعودی عرب: لڑکیوں کے اسکولوں میں اسپورٹس پر پابندی ختم پچھلے سال نجی اسکولوں میں طالبات کے کھیلوں میں حصہ لینے کی پابندیوں میں نرمی کردی گئی تھی۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین