دنیا سعودی عرب: ڈرائیونگ پر طلاق خاتون کو ڈرائیونگ کی پاداش میں طلاق دینے والے شوہر کا کہنا تھا کہ اس نے ملکی قوانین اور سماجی قدروں کی خلاف ورزی کی ہے۔ شائع 14 مئ 2014 02:06pm
دنیا کافروں کے ملک کا سفر حرام: سعودی عالم کا فتویٰ سعودی مذہبی پیشوا شیخ عبداللہ السالم نے کہا ہے کہ شدید ضرورت اور شرائط کے بغیر بیرون ملک سفر شریعت میں حرام ہے۔
پاکستان سعودی عرب کی پی آئی اے عمرہ پروازیں روکنے کی وارننگ سعودی عرب کے حکام نےخبردار کیا ہے کہ فلائٹس اسی طرح لیٹ ہوتی رہیں تو پی آئی اے کو صرف ایک جدہ پرواز کی اجازت دیں گے۔
دنیا اونٹوں سے دور رہیں: سعودی حکام مرس کے وائرس اونٹوں میں پائے جانے کے بعد سعودی شہریوں کو یہ ہدایت کی گئی ہے، جس سے سو سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
دنیا 'ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہِ کبیرہ' سعودی عرب کے مفتی عبدالعزیز الشیخ نے فتویٰ دیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہِ کبیرہ کے زُمرے میں آتی ہے۔
دنیا سعودی عرب: مرس سے ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جاپہنچی مرس کے وائرس کو 2003ء میں ایشیا میں پھوٹنے والے سارس وائرس سے زیادہ مہلک خیال کیا جاتا ہے۔
دنیا کار چلانے پر جرمانہ، جہاز چلانے پر لائسنس سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
دنیا محرم نہیں تو مریضہ کیلئے ایمبولینس بھی نہیں سعودی عرب میں ایک خاتون کے لیے آدھی رات کو ایمبولنس سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا کہ اس وقت وہ گھر پر اکیلی تھیں۔
پاکستان ساکت اور خطرناک معاہدے۔ ایک تجزیہ پاکستان کے مقتدر طبقے اور سعودیوں کی زیرِ قیادت عرب دنیا کے تعلقات سے کسے کیا حاصل ہوا، ابھی عوام کی نظروں سے اوجھل ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد پر حکومتی دعویٰ مسترد کردیا سید خورشید شاہ نے حکومتی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد برادر ملک نے دی ہے: صدر ممنون صدر نے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد وصول کرنے پر حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی اسمگلر نے نہیں دی ہے۔
دنیا سعودی عرب: نقاب کی آڑ لے کر مقدمات میں جعلی خواتین پیش طلاق، نان نفقہ اور وراثت کے مقدمات میں مدعی خواتین کی جگہ دیگر خواتین کو پیش کرکے مقدمات خارج کروانے کا انکشاف۔
پاکستان ہماری خارجہ پالیسی برائے فروخت ہے؟ سعودیوں کے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بدلے شام پر خارجہ پالیسی میں تبدیلی سے ہمیں ایک ہلاکت خیز ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
نقطہ نظر اخوان المسلمین پر غصہ سعودیہ کی جانب سے اخوان سمیت متعدد تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینا خوف کا اشارہ ہے۔
دنیا سعودی عرب میں یوٹیوب کا روڈ شو سعودی عرب میں یوٹیوب کے صارفین کی تعداد دنیا بھر کے صارفین میں کافی نمایاں ہے۔
پاکستان چین اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون میں توسیع دفترِ خارجہ کی ترجمان نے ان قیاس آرائیوں کو رد کردیا کہ سعودی عرب پاکستان سے ہتھیار لے کر شامی باغیوں کو فراہم کرے گا۔
دنیا تین عرب ملکوں نے قطر سے اپنے سفیر واپس بلوالیے سعودی عرب ،یو اے ای اور بحرین نے یہ اقدام قطر کی جانب سے اخوان المسلمون کی مسلسل حمایت کے ردعمل میں کیا ہے۔
دنیا ’ہم نے پانچ مزدوروں کو زندہ دفن کردیا‘ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں ملنے والی پانچ ہندوستانی مزدوروں کی لاشوں کی تفتیش سے ایک لرزہ خیز واردات کا انکشاف۔
نقطہ نظر سعودیہ سے تعلقات سعوی ولی عہد کا دورہ پاکستان اور ایرانی دھمکی، کیا یہ تہران کی پریشانی کا پیغام ہے۔
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تجارت اور دفاعی معاہدوں پر دستخط ان میں سے ایک معاہدے کا تعلق منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، قیدیوں کے تبادلے اور دفاعی تعاون سے ہے۔
دنیا مرد ڈاکٹروں سے خواتین کا علاج ممنوع: سعودی مذہبی عالم سینئر مذہبی عالم شیخ قیاس المبارک نے کہا ہے کہ محرم کے بغیر کسی خاتون کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا اسلام میں ممنوع ہے۔
دنیا ہالی وڈ اسٹار کی طرح نظر آنے کی کوشش۔ سعودی خاتون کو طلاق اپنے شوہر کو رجھانے کے لیے پلاسٹک سرجری سے کم کارداشیان کے جیسا نظر آنے کی کوشش کا نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلا۔
دنیا سعودی عرب: ہوائی جہاز کی خاتون انٹیریئر ڈیزائنر نوجوان اروا سلیم نے نسمہ ایئرلائنز کے ہوائی جہاز کا انٹیریئر، اس کے ڈھانچے کے رنگ اور لوگو کی ڈیزائننگ کی۔
نقطہ نظر ہاں یا نہیں؟ پاک ۔ ایران پائپ لائن پر عالمی پابندیاں پاکستان کا بہانہ، یہ نہیں تو بتاؤ پھر کیا؟
دنیا سعودی عرب کی بین الاقوامی درجے کی خاتون فوٹوگرافر تسنیم السلطان کے مطابق سعودی معاشرہ خاصی حد تک بدل چکا ہے، لیکن جذبات کا اظہار کرنا سعودیوں کے لیے سخت مشکل کام ہے۔
دنیا حرمین شریفین کے توسیعی منصوبے کا ایک ڈھانچہ منہدم اس واقعہ میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، لیکن توسیعی منصوبے کے پہلے مرحلے کا کام تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
دنیا سعودی عرب میں پاکستانی شخص کا سرقلم سعودی حکام نے ایک پاکستانی شخص کا سرقلم کردیا ہے جسے قدامت پسند ملک میں ڈرگ اسمگل کرنے کا مرتکب قرار دیا گیا تھا۔
دنیا سعودی جولیٹ اور یمنی رومیو بائیس برس کی ہدیٰ اپنے گھروالوں کی مرضی کے خلاف اپنے یمنی محبوب عرفات کے ہمراہ غیرقانونی طور پر صنعا جا پہنچیں۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین