پاکستان عمران خان کا بیان بے بنیاد ہے، راجہ ظفر الحق پی پی پی اور اے این پی کے سینیٹرز نے حکومت سے عمران خان کے بیان کے حوالے سے صورتحال کی وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے.
لائف اسٹائل فیس بک کی پچاس نئی جنسی اصطلاحات فیس بک کے امریکی صارفین جنسی رحجان کے اظہار کے لیے 50 سے زیادہ اصطلاحات استعمال کر سکیں گے۔
کھیل ویلنگٹن ٹیسٹ: پہلے دن 12 وکٹیں گر گئیں نیوزی لینڈ کے 192 آل آؤٹ کے جواب میں مہمان انڈیا کے دو وکٹوں پر 100 رنز۔
پاکستان پاکستان کو جون تک سرن کی رکنیت مل جائے گی رکنیت ملنے کے بعد پاکستان میں سائنسی ترقی اور بین الاقوامی تعاون کی راہیں کھلیں گی۔
پاکستان انقرہ کانفرنس سے تحفظات دور ہوئے ہیں، وزیرِ اعظم سہ ملکی سربراہی کانفرنس کے بعد مشترکہ اعلامئے میں نواز شریف نے کہا پاکستان امن کیلئے کوششیں کرتارہے گا۔
پاکستان پشاور چرچ حملہ: اقلیتی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے تمام صوبوں سے اقلیتی عبادت گاہوں کی تعداد پر رپورٹ مانگی ہے۔
سہ ملکی اجلاس کیلئے وزیرِ اعظم ترکی پہنچ گئے افغانستان، پاکستان اور ترکی کے درمیان سربراہ اجلاس ہوگا، نواز شریف استنبول میں کاروباری افراد سے بھی ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم تین روزہ دورے پر انقرہ پہنچ گئے وزیراعظم نوازشریف استنبول کا بھی دورہ کرینگے اور ممتاز ترک کاروباری شخصیات و سرمایہ کاروں سے ملاقات کرینگے۔
پاکستان چارحلقوں میں فنگر پرنٹس مقدمے پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابی عملے میں وفاق اور صوبائی ملازمین کی شرح سے متعلق تحریری جواب طلب کر لیا۔
کھیل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان کا چوتھا نمبر آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق آل راؤنڈرز میں پاکستان کے محمد حفیظ بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کا دورہ ترکی نواز شریف 8ویں سہ فریقی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آج سے ترکی کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ۔
لائف اسٹائل بولی وڈ محبت کے جادو کا قائل اگر آپ کے رشتے میں محبت کا عنصر موجود نہیں تو اس کے منفی پہلو ہی سامنے آئیں گے، اداکار
کھیل تنخواہوں کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کا بائیکاٹ زمبابوین کرکٹرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
پاکستان کارکنان پر تشدد کیخلاف متحدہ کا سندھ اسمبلی سے واک آؤٹ متحدہ نے واک آوٹ کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان دہشت گردی کے مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، وزیراعظم پالیسیاں ٹھیک ہوتیں تو ملک میں کبھی بھی دہشت گردی نہ ہوتی، نواز شریف۔
پاکستان تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 روز کی توسیع دوسری جانب قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2014ء کی منظوری دیدی ہے۔
لائف اسٹائل ہندوستان آبی معاہدے پر سختی سے عمل پیرا ہے،ہائی کمشنر پاکستان میں انڈس آبی معاہدے پر غلط فہمی پائی جارہی ہے ۔ٹی سی اے رگھاوان۔
پاکستان پاکستان ڈرون حملوں کے خاتمے کا خواہاں پاکستان ڈرون حملوں کی تعداد میں کمی کے بجائے ان کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے.دفتر خارجہ۔
کھیل چٹاگانگ ٹیسٹ میں سنگاکارا کی ٹرپل سینچری سری لنکا کی پہلی اننگز میں 587 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کے 1-86 رنز۔
پاکستان نواز کی ہندوستان کو کشمیر مذاکرات کی دعوت پاکستان اقوام متحدہ کی قرار داروں، کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کشمیر کے حل کیلئے اپنے موقف پر قائم ہے۔ نواز شریف۔