پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں: وزیراعظم پاکستان اور بحرین نے تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے چھ معاہدوں کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے۔
پاکستان سندھ: مندروں کی سخت سیکورٹی کے احکامات ہندو کمیونٹی کے ارکان اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں کوئی لاپروائی برتنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے، آئی جی سندھ ۔
لائف اسٹائل محبتوں کا سفیر بن کر ہندوستان جا رہا ہوں، اوم پوری دونوں ملکوں کے درمیان کھڑکیاں کھل گئی ہیں اگردروازے بھی کھل جائیں تو لوگ باآسانی ایک دوسرے سے مل سکتے ہی، اوم پوری۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالر کا عطیہ " دوستوں کا تحفہ ہے،" ڈار عطیہ دوست ملکوں کی جانب سے پاکستان کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے،وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار۔
پاکستان مظفرگڑھ ریپ کیس: غفلت برتنے پر پولیس حکام معطل وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے متاثرہ لڑکی کی والدہ کو پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد، بھائی کو ملازمت دینے کا اعلان۔
پاکستان کراچی میں امن کی بحالی تک آپریشن جاری رہے گا، نواز وزیر اعظم نے انسداد دہشت گردی عدالت کی ملیر کنٹونمنٹ میں منتقلی کی ہدایت دیں۔
پاکستان سرتاج عزیر کی سینئر برطانوی وزراء سے ملاقات وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز کی برطانیہ کے وزیر داخلہ تھریسامے اور وزیر دفاع فلپ ہیمنڈ سے ملاقاتیں۔
پاکستان چیلنجز پر مشاورت کے ذریعے قابو پانے پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف پاکستان کا مثبت تاثر قائم کرنے کے لیے علماء کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر اعظم۔
پاکستان فوجی آپریشن کے لیے سرمائے کا کوئی مسئلہ نہیں: اسحاق ڈار گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ فوجی آپریشن پر اخراجات کا انحصار، اس کی حد اور گنجائش پر ہو گا۔
پاکستان پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ کیلئے پر عزم پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ کے حوالے سے پرعزم ریاست ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف۔
لائف اسٹائل ون پاونڈ فش گانے والے سنگر پر فرد جرم عائد لاہور کی ایک عدالت نے بینک فراڈ کیس میں شاہد نذیر پر فرد جرم عائد کر دی۔
پاکستان بلوچستان کے پانچ اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز تین روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔
پاکستان وزیرِ اعظم پیر کو تھر کا دورہ کریں گے، پرویز رشید وفاقی وزیرِاطلاعات کے مطابق وزیرِ اعظم تمام مصروفیتوں کو منسوخ کرکے تھرپارکر جائیں گے۔
پاکستان چیف جسٹس کا تھر میں اموات پر ازخود نوٹس دوسری جانب پاک فوج نے تھر کے متاثرہ علاقے میں ہنگامی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
پاکستان منور حسن کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کا خیر مقدم جماعتِ اسلامی کے سربراہ سید منور حسن، لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا نمائیندوں سے گفتگو کررہے ہیں۔ آئی این پی تصویر
لائف اسٹائل ملک میں جنگلی حیات تیزی سے کم ہورہی ہے، ماہرین پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے مطابق قدرتی ماحولی کی تباہی اور دیگر عوامل سے نایاب جانور اور پودے ختم ہورہے ہیں۔
پاکستان 'ایران گیس پائپ لائن منصوبہ اب بھی اولین ترجیح ہے' امورِ خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ امریکہ کے دباؤ میں ہم اس سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔
پاکستان پاک، انڈیا کے درمیان اہم تجارتی اجلاس کل ہوگا دونوں ممالک کے درمیان تجارت پراعتماد سازی کے حوالے سے مشترکہ اجلاس نئی دہلی میں ہو گا۔
پاکستان بلوچستان: چار سال سے خیمے میں قائم سرکاری کالج نوشکی میں کالج خیمے میں ، سینڈک میں اسکول کی عمارت پر کالج کا بورڈ آویزاں۔