کھیل سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں فلپائن کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ پر شکست دی۔
کھیل جنوبی افریقہ کو شکست، فائنل انڈیا بمقابلہ سری لنکا ہندوستانی ٹیم نے 173 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر 4 وکٹوں پر پورا کیا۔
کھیل سیمی فائنل بارش کی نذر، سری لنکا فائنل میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے شکست دیدی، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔
پاکستان چوہدری نثار امن مذاکرات سے متعلق پرامید وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ جنہوں نے امن عمل میں کوئی حصہ نہیں لیا آج وہی اس پر تنقید کرر ہے ہیں۔
پاکستان قیادت داخلی صورتحال پر یکساں موقف رکھتی ہے، آصف پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت ملک کی داخلی صورتحال پر یکساں موقف رکھتی ہے، وزیر دفاع
دنیا ہتھیاروں سے متعلق پاکستانی درخواست مسترد نہیں کی: امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں کے تعاون پر مبنی دفاعی تعلقات اب بھی قائم ہیں۔
پاکستان ارکان اسمبلی کا پولیو کے خاتمے کے لیئے موثر اقدامات پر زور شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں پولیو کے خاتمہ کی شق بھی رکھی جاتی،آفتاب احمد خان شیرپاؤ۔
لائف اسٹائل ٹرمینیٹر فائیو میں چونکا دوں گا: آرنلڈ اب 30 سال کی عمر والے ایکشن سین فلمانے میں دشواری کا سامنا تو ہے مگر اپنے کام سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
کھیل سری لنکا کی شاندار فتح، سیمی فائنل میں رسائی نیوزی لینڈ کی ٹیم 120 رنز کے تعاقب میں محض 60 رنز پر ڈھیر ہوگئی.
پاکستان دو ہزار اٹھارہ تک تعلیمی بجٹ 4 فیصد کردینگے، وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف کا تعلیم کے موضوع پر عالمی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کا مالی خسارے میں اضافے کا انتباہ دوسری سہ ماہی رپورٹ 2014ء کے مطابق رواں سال مالی خسارے کی شرح چھ سے سات فیصد کی حد تک جاسکتی ہے۔
کھیل سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کی سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا کو اہم میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔
دنیا پاکستان مستحکم افغانستان کے لیئے مکمل حمایت جاری رکھے گا، ممنون پاکستان امن و استحکام کی جستجو کے حصول میں افغان عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، صدر۔
پاکستان خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی وضاحت کی جائے، اپوزیشن اراکین قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم سے وابستہ شرائط کی عوامی وضاحت طلب کی ہے۔
پاکستان 'پاک-انڈیا تعلقات کو بہتر بنانے میں امریکہ کردار ادا کرے' تیسری جوہری سلامتی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے سے گریز کررہا ہے۔
پاکستان پاکستان کی کابل ہوٹل پر حملے کی مذمت پاکستان کو اس واقع سے جوڑنے کی کوششیں پریشان کن ہیں، دفتر خارجہ۔
کھیل سری لنکا کے ہاتھوں ہالینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست ورلڈ ٹی 20 کے ایک میچ میں ہالینڈ تاریخ کے کم ترین سکور 39 پر آؤٹ، سری لنکا نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ملالہ، اعتزاز اور دیگر کیلئے اعلیٰ سول ایوارڈز مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی ملکی اور غیر ملکی 105 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز دئیے گئے.
پاکستان کے پی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کی قرارداد منظور ایوان میں صوبے کا نام تبدیل کرکے ہزارہ پختونخوا رکھنے کی بھی قرارداد منظور۔