کھیل ایشیا کپ: افغانستان کی بنگہ دیش کے خلاف حیران کن فتح ۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان نے میزبان بنگلہ دیش کو 32 رنزوں سے اپ سیٹ شکست دیدی ۔
کھیل انڈر 19 ورلڈ کپ: فائنل میں پاکستان کو شکست جنوبی افریقہ نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
کھیل ہندوستان کیخلاف کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے، ظہیر عباس انڈیا کے خلاف میچ میں کامیابی کیلئے باؤلرز کے ساتھ ساتھ بلے بازوں کا کردار اہم ہو گا، محمد یوسف۔
کھیل ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کی فتح سری لنکا نےہندوستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
دنیا 'پوری دنیا کیلئے مفت انٹرنیٹ' امریکا کی ایک کمپنی نے پوری دنیا کو انٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان آپریشن کا فیصلہ 'ابھی' نہیں ہوا، نثار صرف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جارہا ہے، کسی بے گناہ کو نشانہ نہیں بننے دینگے، وفاقی وزیر داخلہ۔
کھیل انڈر 19 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کی فائنل تک رسائی جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 80 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی، کاگیسو ربادا کی 6 وکٹیں۔
پاکستان بلوچستان: مغوی پولیو رضاکار، لیویز اہلکار رہا مسلح افراد نے چاروں افراد کو دو روز قبل انسداد پولیو مہم کے دوران گشک کے علاقے سے اغوا کرلیا تھا۔
پاکستان 'سیکورٹی پالیسی کا پہلا حصہ سیکرٹ، دوسرا سٹریٹیجک ،تیسرا آپریشنل' وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشورے کے بعد قومی سلامتی پالیسی تیار کی ہے۔
پاکستان چار صوبائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرار داد منظور سندھ اسمبلی میں بلوچی، سندھی، پشتو اور پنجابی زبانوں کو بھی قومی زبان کا درجہ دینے کی قرار داد منظور ۔
پاکستان شام کو اسلحے کی فراہمی کی خبریں بے بنیاد ہیں، سرتاج عزیز مشیرِ خارجہ کے مطابق پاکستان شام سمیت دنیا کے کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔
پاکستان شام پرنئی حکومتی پالیسی کی وضاحت کی جائے، خورشید شاہ لیڈر آف اپوزیشن سید خورشید احمد شاہ کا پاکستان کی جانب سے شام کو ہتھیار فروخت کئے جانے کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار۔
پاکستان پاک افغان دوطرفہ تجارت میں اضافے پر اتفاق پاکستان افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو پاکستان کا ایک انتہائی اہم پڑوسی ملک ہے: اسحاق ڈار
پاکستان 'پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی تبدیلی میں معاون ہوگی' یہ بات پاکستانی صدر ممنون حسین چین کے صدر ژی جن پنگ سے ون ٹو ون ملاقات میں کہی۔
پاکستان گردنیں کس شریعت کے تحت کاٹی گئیں، پرویز رشید کا سوال وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی 23 ایف سی اہلکاروں کے قتل کی مذمت۔
پاکستان ٹی ٹی پی نے سمیع الحق کو فیصلے کا اختیار دیا ہے، یوسف شاہ جے یو آئی ایس کے رہنما نے کہا ہے کہ طالبان کے تقریباً تمام دھڑے بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں۔
پاکستان سندھ میں انتخابی حدبندیوں کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سندھ میں لوکل باڈیز انتخابات سے قبل لوکل گورنمنٹ کیلئے حد بندی کیس کی فیصلہ آئین کے تحت ہوگا۔
پاکستان کرک : دھماکے میں تیرہ بچوں سمیت پندرہ زخمی پشاور میں ایک دوسرے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پاکستان صدر ممنون حسین کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی ر نائب وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی پاکستان آمد پر صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر م تبادلہ خیال۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات کا جواز کیا ہے، خورشید شاہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ حالیہ دھماکوں سے دہشتگردوں کی ذہنیت سامنے آگئی ہے۔