نقطہ نظر حکومت آئی ایم ایف کی شرائط مانے یا اگلے انتخابات کی تیاری کرے؟ یہ اطمینان بخش صورتحال نہیں ہے، آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کا مستقبل جیسا بھی ہوگا اس کےاثرات براہ راست ملکی سیاست پر مرتب ہوں گے۔
نقطہ نظر پاکستانی برآمدات کے لیے مشکل وقت اہم بات یہ ہے کہ برآمدات میں ہونے والے اضافے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور یہ پوچھا جارہا ہے کہ یہ اضافہ کب برقرار رکھا جاسکتا ہے؟
نقطہ نظر بہتر ہوتی ہوئی معیشت کا سراب جی ڈی پی میں 2 فیصد اضافے کو ’بحالی‘ نہیں کہہ سکتے ہیں، یہاں تک کہ بحالی سے مراد لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والے نقصان کا ازالہ ہو۔
نقطہ نظر تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن)، مہنگی ایل این جی کس نے خریدی؟ حکومت نے دسمبر میں استعمال ہونے والی گیس کے لیے 3 مہینے تاخیر سے اکتوبر میں بولیاں طلب کیں، اس کے بعد تو جیسے مارا ماری شروع ہوگئی
پاکستان سپریم کورٹ نے جسٹس عیسیٰ کیس میں 'منی لانڈرنگ' کی دفعات پر وضاحت کردی کیس پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں منی لانڈرنگ پر قانون کی روشنی بھی ڈالی گئی۔
نقطہ نظر کیا حکمران ملک چلانے کو مذاق سمجھتے ہیں؟ گزشتہ سال بھی انہی دنوں مہنگائی میں اضافہ ہوا تھا۔ لگتا ہے طاقتور گروہوں کو تحقیقاتی رپورٹس اور کامیابی کی ٹوئیٹ سے فرق نہیں پڑتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے انٹرنیٹ قواعد پر حکومت اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے درمیان جنگ کا آغاز ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی جانب سے وزیراعظم کے نام لکھے خط میں آن لائن مواد کی روک تھام کیلئے نئے قواعد پر خدشات کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان آئی پی پیز پر رپورٹ کے اجرا کے بعد آر ایل این جی پاور پلانٹس کے خریداروں کا بولی لگانے سے انکار سرمایہ کاروں نے حکومت کو بتایا ہے کہ وہ آئی پی پیز کے ساتھ نرخوں پر جاری مذاکرات کو دیکھ رہے ہیں۔
نقطہ نظر عمران خان کو جو کام سب سے پہلے کرنا تھا اب تک تو وہ بھی نہ ہوسکا افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حکومت تو اپنے وزراء کا احتساب تک نہیں کرسکتی، پورے ملک کو احتساب کے دائرے میں لانا تو دُور کی بات ہے
نقطہ نظر ’میں نے آج تک اتنا پُر مزاح ڈراؤنا کھیل تماشا نہیں دیکھا‘ جب کبھی کوئی معاملہ حکومت کے نمائندگان کو سمجھ نہیں آتا یا ان کے قابو سے باہر ہوجاتا ہے تو یہ ایک 'مافیا' کو پکارتے ہیں۔
نقطہ نظر اسمارٹ ٹیسٹنگ کے بغیر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا کوئی تصور نہیں صحت عامہ کے سارے مسائل کو ایک طرف رکھ کر امیروں کے سُکھ چین کی پرواہ کرنا اس ملک کی پرانی بیماری ہے اور مجھے اسی بات کی فکر کھائے جا رہی ہے۔
پاکستان تھر میں کوئلے کے بجلی گھروں کی آلودگی سے 29 ہزار اموات ہوسکتی ہیں، تحقیق یہ پاور پلانٹس سالانہ 1400 کلو گرام پارے کا اخراج کریں گے جس کا پانچواں حصہ خطے کے زمینی ماحول میں جمع ہوجائے گا، رپورٹ
پاکستان این ٹی ڈی سی عالمی تصفیے کے تحت ایرانی کمپنی سے 71 کروڑ روپے وصول کرے گی اگر ایرانی کمپنی نے ادائیگی نہ کی تو این ٹی ڈی سی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پاکستان میں عدالت سے رجوع کرسکتی ہے۔
پاکستان پاکستان، جی 20 کے قرض ریلیف منصوبے میں شامل منصوبے کے تحت قرضوں کی ادائیگیاں جون 2022 سے قبل شروع نہیں ہوں گی اور اس کے بعد کے 3 سالوں میں ادائیگیاں کی جاسکیں گی۔
پاکستان گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ خریداری میں ہدف کے مقابلے میں 35 فیصد (25 لاکھ ٹن) کمی رہی، سندھ حکومت کی کارکردگی ناقص رہی، انکوائری رپورٹ
نقطہ نظر ہمیں دوسری عالمی جنگ کا سامنا ہے، کیا ہم اس سے لڑنے کے لیے تیار ہیں؟ کورونا سے متعلق حکومت کے فیصلے باعث تشویش ہیں جنہیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ہم آنکھوں پر پٹی باندھے اِدھر اُدھر بھٹک رہےہیں
نقطہ نظر کورونا کو ہلکا مت لیجیے، یہ توقعات سے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے اگر اسکول بند ہیں لیکن دیگر عوامی مقامات کھلے ہوئے ہیں تو وائرس کی منتقلی پر شاید ہی ضابطہ لانا ممکن ہوپائے گا۔
نقطہ نظر بجلی کے بلوں کو ’صفر‘ تک لانے کے لیے ہم کوشش کیوں نہیں کرتے؟ ہمیں ہاتھ پر ہاتھ دھرے اس انقلاب کے برپا ہونے کا انتظار نہیں کرنا بلکہ اس عمل میں تیزی لانے کا چیلنج قبول کرنا ہے۔
نقطہ نظر جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟ حکومتی اندازوں کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 12 فیصد تک اضافہ ہوگا جبکہ ماہانہ اوسط تو ویسے ہی 11.6 فیصد تک پہنچی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر بات مان لیجیے، وزیرِاعظم حکمرانی کے لیے موزوں نہیں ہیں! گندم کے بحران کی نشانیاں کئی ہفتے پہلے ہی نظر آنا شروع ہوگئی تھیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین