پاکستان ایگزیکٹ عہدے دار کو ساڑھے 6 برس قید کا سامنا امریکا میں دھوکا دہی کی سازش کا اعتراف کرنے والے وائس پریذیڈنٹ عمیر حامد کو ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر "لوڈ شیڈنگ ختم کر دی ہے، اب ہمیں ووٹ دیں" لوڈشیڈنگ توانائی کی کمی سے زیادہ مالی خساروں اور حکومتی کوتاہی کا نتیجہ ہے۔
نقطہ نظر ریاستی ادارے کرپشن کے خاتمے میں ناکام کیوں ہیں؟ بدعنوانی اور نہ ختم ہونے والی اقتدار کی جدوجہد جو کہ ہماری سیاست ہے ایک دوسرے کے سامنے رکھے دو شیشوں کی مانند ہیں۔
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: الطاف خانانی کو امریکا میں 68 ماہ قید کی سزا تفتیش کے دوران مکمل تعاون کرنے پر پروسیکیوٹر کی درخواست پر عدالت نے ملزم کے خلاف دیگر 13 الزامات کو خارج کردیا، رپورٹ
نقطہ نظر 'دنیا کی سب سے بڑی سونے کی کان پر ڈاکے' کی کہانی بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں واقع سونے کی کان کے معاہدے سے کس کو فائدہ پہنچا اور کس کو نقصان؟
نقطہ نظر سی پیک: نہ من و سلویٰ، نہ ایسٹ انڈیا کمپنی سی پیک کو من سلویٰ سمجھنے کے بجائے اسے ایک موقعے کے طور پر دیکھنا بہتر ہوگا جس سے فائدہ ہمیں خود اٹھانا ہوگا۔
نقطہ نظر ریگولیٹری اتھارٹیز کے اختیارات کا مسئلہ نیپرا میں اصلاحات کا آغاز کرنے والی نواز شریف حکومت آج خود اس کے اختیارات محدود کرنے کے درپے ہے۔
نقطہ نظر ہمارے ملک میں 5000 روپے کا نوٹ آخر ہے ہی کیوں؟ ہمارے ملک میں چند طبقے ایسے ہیں جو نہیں چاہتے کہ 5000 کا نوٹ ختم کر دیا جائے۔
نقطہ نظر کیا سی پیک واقعی فعال ہو چکا ہے؟ گوادر سے سامان کی پہلی کھیپ بیرونِ ملک بھیجا جانا انفراسٹرکچر کی موجودگی کا ثبوت ہے مگر منزل ابھی بھی دور ہے۔
نقطہ نظر ٹرمپ بش سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں بش کا تنقید سے نمٹنے کا طریقہ یہ تھا کہ وہ تنقید کو نظرانداز کر دیتے تھے جبکہ ٹرمپ تنقید کرنے والے پر برس پڑتے ہیں۔
پاکستان الطاف خانانی کا امریکی عدالت میں منی لانڈرنگ کا اعتراف انہیں گزشتہ برس ستمبرمیں امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کےخفیہ آپریشن میں گرفتارکیاگیاتھاجس کے بعد سے وہ جیل میں ہیں۔
پاکستان سی پیک سے جُڑے خطرات پر آئی ایم ایف کا انتباہ جب درآمدات کا مرحلہ آئے گا تو ترسیلات زر کا بڑا حصہ استعمال ہوجائے گا اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی بڑھے گا،رپورٹ
پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کا خاندان بھی پاناما پیپرز میں شامل ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بھائی، انکی اہلیہ اور دو بیٹیاں بہامس میں رجسٹر کی گئی وحدت لمیٹڈ نامی آف شور کمپنی کے مالک نکلے۔
نقطہ نظر اقتصادی راہداری پر 'سیاست' چین نے جو ہاتھ آگے بڑھایا ہے، اسے تھامنے سے قبل ماضی کی غلطیوں سے بچنا نہایت ضروری ہے۔
نقطہ نظر پی آئی اے بحران: ملازمین ذمہ دار؟ ملازموں پر آنے والی لاگت پی آئی اے کا سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
نقطہ نظر پی آئی اے کے ساتھ آخر مسئلہ کیا ہے؟ آج پی آئی اے کے خسارے گردشی قرضوں کے برابر ہو چکے ہیں جس سے ایئر لائن مکمل طور پر اپاہج ہوسکتی ہے۔
پاکستان ایگزیکٹ کیس پراسرار ہو گیا عدالت میں جلد حتمی فردِ جرم پیش کرنے کا اعلان کرنے کے بعد وکیلِ استغاثہ پراسرار انداز میں مقدمے سے علیحدہ ہوگئے ہیں.
نقطہ نظر ہم نے 2015 سے کتنا فائدہ اٹھایا؟ یہ سال حکومت کے لیے دور رس اقدامات کرنے کے کئی مواقع پلیٹ میں رکھ کر لایا مگر کیا حکومت نے ان مواقع سے فائدہ اٹھایا؟
نقطہ نظر یہ وی آئی پیز آخر کب سمجھیں گے؟ عوام کی پولیس کو ذاتی سکیورٹی کے طور پر استعمال کرنے کے حوالے سے قانون سازی کی جانی چاہیے.
پاکستان بجٹ 16-2015: منفی پہلو تفصیلات میں قید بجٹ کے حکومتی اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین