نقطہ نظر فیصل واڈا کا بھدا مذاق جب پانی کا وزیر روزانہ خود کو مسخرا بنانے میں مصروف ہوگا تو کسے یاد رہے گا کہ ملک میں پانی کی قلت سنگین ترین ہوچکی ہے
نقطہ نظر پی آئی سی حملہ: یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا؟ اگر یہی سب اس واقعے کے ساتھ ہوتا ہے تو ہماری انسانیت کے ضمیر پر لگا یہ داغ کبھی بھی نہیں دھل سکے گا۔
نقطہ نظر اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟ دونوں ہی حالات میں اس تاثر کو تقویت پہنچتی ہے کہ شہزاد اکبر کی پریس ریلیز کی تیاری میں ملک ریاض کا عمل دخل شامل رہا ہے۔
نقطہ نظر ہم کب سمجھیں گے کہ ’افراد‘ نہیں ’ادارے‘ اہم ہوتے ہیں یہ جنگ اس وقت تک نہیں تھمے گی جب تک ملک کے طاقتور ترین عہدوں پر فائز لوگ یہ نہیں سمجھ لیتے کہ عہدہ ان سے زیادہ مقدم ہے۔
نقطہ نظر اب سمجھ آیا کہ حفیظ شیخ میڈیا کے سامنے کیوں نہیں آتے؟ بطور پالیسی ساز حفیظ شیخ کی بات سن کر تو ایسا ہی لگا کہ نہ وہ غریب کی مشکل کو سمجھتے ہیں اور نہ اسے بیان کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر ’برائے مہربانی اپنی آواز دھیمی رکھیں‘ عمران خان تو اب اپنی اس عادت کی وجہ سے مشہور ہیں کہ ان کے کانوں میں جو آخری دلیل دی جاتی ہے بس وہی محفوظ رہ پاتی ہے۔
نقطہ نظر کَسی ہوئی معیشت اور ابھرتی ہوئی بے چینی ممکن ہے کہ عوام کی تکلیف میں کمی لانے کی خاطر ناکام کوششیں میں مصروف وزیرِاعظم مزید پریشان حال دکھائی دیں۔
پاکستان آرمی چیف اور تاجروں کے درمیان ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟ تمام شرکا نے واضح طور پر کہا کہ قومی احتساب بیورو کاروباری سرگرمیوں میں مداخلت کررہا ہے، رپورٹ
نقطہ نظر سی پیک معاہدہ: کیا چینی پاکستان سے مایوس ہورہے ہیں؟ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سی پیک کے حوالے سے غیر معمولی تاخیر کیوں ہورہی ہے؟ کیا اس کی وجہ حکومت کی عدم دلچسپی تو نہیں؟
نقطہ نظر کشمیر کے معاملے پر ہمارے ساتھ کون کون کھڑا ہے؟ ترک صدر بیان اہم تو ہے مگر یہ کہنا مشکل ہے کہ ترکی بھارت کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات کو داؤ پر لگانے پر راضی ہوگا۔
پاکستان ٹیلی نار، جاز کو لائسنس کی تجدید میں مشکلات سامنا ملک کے 2 بڑے موبائل آپریٹر جاز اور ٹیلی نار کے لائسنس کی میعاد 15 سال مکمل ہوتے ہی ختم ہوجائے گی، رپورٹ
پاکستان گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر اپنے عہدوں سے فارغ دونوں عہدیدار اسلام آباد میں آئی ایم ایف پروگرام کو حتمی شکل کے لیے مذاکرات کے آخری دور میں شرکت کررہے تھے، رپورٹ
نقطہ نظر اسد عمر صاحب! معیشت کہاں جا رہی ہے؟ صنعتی اور زرعی شعبے میں قرضوں کا اضافہ اقتصادی بحالی سےزیادہ لوگوں کی جانب سے خود کو زندہ رکھنے کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے
نقطہ نظر جنگ کا سامنا کرنا اسٹوڈیو میں تماشہ لگانے سے بالکل مختلف ہے گھر پر بیٹھے ایسے تمام جنگجوؤں کو بارڈر بھیجا جائے اور پھر انہیں اپنی اپنی قیادتوں کو جنگ کے لیے اکسانے کی اجازت دی جائے
پاکستان سی پیک میں بلوچستان کے ’معمولی‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ سی پیک کے مجموعی حجم میں بلوچستان کا حصہ انتہائی کم یعنی محض 9 فیصد ہے جو 5 ارب 50 کروڑ ڈالر کے مساوی ہے، بریفنگ
نقطہ نظر اسد عمر صاحب، کچھ تو بتا دیں! اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ مذاکرات کے موقع پر بھی یہ نہ بتایا جا رہا ہو کہ ہم کہاں کھڑے ہیں.
نقطہ نظر اسد عمر کیلئے یاد رکھنے کا سبق کیونکہ اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں معاشی ایڈجسٹمنٹ کی ہر حکومت کو شدید سیاسی قیمت چکانی پڑتی ہے مگر ہر حکومت اس سے مختلف انداز میں نمٹتی ہے۔
نقطہ نظر تاخیر کی گنجائش نہیں اب وقت ہے کہ حکومت احساس کرے کہ وہی اقتدار میں ہیں اور ماضی میں کارکردگی نہ دکھانے کے طعنے دینے کا وقت گزر چکا ہے۔
نقطہ نظر نئے دربار کی سمت آخر کیا ہے؟ اکثریت جو یہ نہیں سمجھ رہی کہ جب آپ آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں تو اپنے محصولات اور اخراجات سے پورا کنٹرول کھو دیتےہیں
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین