نقطہ نظر تحریک انصاف کی کامیابی کے لیے یہ ’ایک‘ کام ہونا بہت ضروری ہے دیگر سوالات کے بجائے پی ٹی آئی سے بس یہ پوچھنا چاہیے کہ ان کے دورِ حکومت کے لیے اکلوتی سنگِ میل کامیابی کیا ہونی چاہیے؟
نقطہ نظر اس بار ’آئی ایم ایف‘ کے پاس گئے تو وہ اتنی آسانی سے نہیں مانے گا کیا آئی ایم ایف نئی حکومت سے قرضہ جاری کرنے سے پہلے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی رضامندی حاصل کرنے کا کہہ سکتا ہے؟
نقطہ نظر نئی نویلی حکومت کا ایجنڈا بحران میں ابھی چند ماہ باقی ہیں اور حکومت کے پاس کچھ وقت ہے۔ تاہم اس حوالے سے پارلیمانی حساب کتاب پیچیدہ عنصر ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر چندہ برائے ڈیم، مگر ڈیم چندوں سے نہیں بنتے ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ جب ایک بڑے ہی سنجیدہ معاملے کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔
نقطہ نظر 'نئی حکومت کے پاس ڈالروں کی خریداری کے لیے کم وقت ہوگا' معاملات آئی ایم ایف پروگرام کی نہج تک پہنچ گئے تو آئی ایم ایف کا پروگرام سی پیک پر عملدرآمد کو پیچیدہ بنا سکتا ہے۔
نقطہ نظر روپے کی گرتی ہوئی قدر شرح زرمبادلہ کوکمزوررسی سےقابو میں رکھنا اچھی اقتصادی پالیسی نہیں۔جو اتار چڑھاؤ ہوتاہےہونےدیں اورخود سےہی راستہ نکلنےدیں
نقطہ نظر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدوں اور دعوؤں میں کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟ جی ٹی روڈ پرکی گئی تقریریں سنیں تو آپ سمجھ جائیں گےکہ وہ اصل میں انتخابی مہم کی تقریریں تھیں جو انہیں اب کرنی چاہیےتھیں
نقطہ نظر کراچی میں بڑھتی لوڈشیڈنگ، مسئلہ آخر کون حل کرے گا؟ بنیادی سہولیات کے شعبے میں آپ ادائیگی پر مجبور کرنے کیلئے سپلائی منقطع نہیں کرسکتے۔ یہ پورے شہر یرغمال بنا لینے جیسا ہے
پاکستان کے الیکڑک،گیس کمپنی کے درمیان تنازع سے صنعتی سرگرمیاں شدید متاثر گزشتہ برسوں میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے صنعتی اداروں میں بجلی کے متبادل ذرائع بھی ختم کردیئے تھے، صنعت کار
نقطہ نظر پختون بہار: ہماری آواز سنو! یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ کس طرح جمہوری سیاست نے اسلام آباد میں جاری دھرنے سے اٹھتی آوازوں کو مکمل طور پر ان سنا کردیا
نقطہ نظر تجارت کے لیے ڈالر کے بجائے یوآن: حقائق کیا ہیں؟ ملک میں ایک بڑی غلط فہمی پھیل رہی ہے کہ پاکستان نےچین سےتمام تردوطرفہ تجارت ڈالرکےبجائےیوآن میں کرنےکےدروازےکھول دیےہیں
نقطہ نظر ٹرمپ کی ٹوئیٹ سے ڈرنا نہیں ہے، لیکن امریکا کی جانب سے فوجی راستہ اختیار کرنے کا امکان نہیں، لیکن گزرتے وقت کے ساتھ کچھ بھی ممکن ہوسکتا ہے۔
پاکستان پاکستان سازگار حالات سے فائدہ اٹھائے، ایرانی سفیر ہم ہرگزنہیں سمجھتے کہ پاکستانی حکام مذموم سرگرمیوں میں ملوث ہیں لیکن دہشتگرد طویل سرحد کا فائدہ اٹھاتے ہیں، مہدی ہنردوست
نقطہ نظر وزیرِ خزانہ بمقابلہ آرمی چیف: کون کتنا صحیح؟ مستقل دباو کے باوجود ڈار صاحب اب بھی اس نکتے پر قائم ہیں کہ محدود وسائل کو سلامتی اور ترقی، دونوں میں تقسیم ہونا چاہیے۔
پاکستان نیشنل بینک کے سابق صدر سمیت سینئر حکام کے خلاف نیب ریفرنسز ریفرنس کے مطابق ملزمان نے قومی خزانے کو 3.3 ارب روپے کا دھوکا دینے کے لیے مشترکہ طور پر ایک کرپٹ اسکیم بنائی۔
نقطہ نظر چین کیوں مغرب کی بولی بولنے لگا؟ پاکستان میں ایسی پابندی کا مطلب ہی کیا ہے کہ جس میں ایسے گروہ نام بدل کر اپنا معمول کا کام جاری رکھتے ہوں؟
پاکستان پاکستان ترقی کے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دے: آئی ایم ایف پاکستان کے زرمبادلہ کے کم ہوتے ذخائر اور کرنٹ اکاؤنٹ کا بڑھتا ہوا خسارہ باعث تشویش ہے، نمائندہ آئی ایم ایف توخیر مزرو
نقطہ نظر کیا وزیر اعظم کے نئے منصوبے بجلی بحران ختم کر دیں گے؟ وزیر اعظم صاحب نے بار ہا اس وعدے کو دہرایا تھا کہ کم از کم سحری اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔
نقطہ نظر نمائشی بجٹ میں کیا کھیل کھیلا جائے گا؟ بجٹ قلیل مدت جاری رہنے والی اور انتخابات تک مصنوعی سُکھ کی حامل اسکیموں اور مںصوبوں سے بھرپور گزشتہ جیسا ہی ہوگا۔
پاکستان پاک چین اقتصادی راہداری کا ماسٹر پلان کیا ہے؟ سی-پیک کے طویل المدتی منصوبے کی تفصیلات اصل دستاویزات سے لی گئی ہیں، یہ معلومات پہلی بار عوام کے سامنے آئی ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین