نقطہ نظر جھولتی قیمتیں ایسا لگتا ہے کہ مالیاتی فریم ورک کسی ٹھوس پلاننگ کے بجائے بے ترتیبی سے چلایا جارہا ہے۔
نقطہ نظر سیاست کی قیمت عمران خان کی موجودہ سیاست اور 1989 کے بعد سے اسلامی جمہوری اتحاد کی سیاست میں کچھ تبدیلیوں کے علاوہ کافی مماثلت ہے۔
نقطہ نظر مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ پر کچھ سوالات معیشت کے بارے میں زمینی حقائق کو مدنظر رکھنے کے بجائے سارا ملبہ اسلام آباد میں جاری دھرنوں، اور سیلاب پر ڈالا جارہا ہے۔
نقطہ نظر اپنی مرضی کی بلنگ؟ نیپرا کو چاہیے کہ اپنا تمام آپریشنل اور فنانشل ڈیٹا اپنی ویب سائٹ پر دستیاب کرے، تاکہ شفافیت کا تاثر ابھرے۔
نقطہ نظر کونسی گاڑی، کتنے خرچے؟ کیا ہم یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ اگر ہم کرولا، سٹی یا سوئفٹ میں سفر کریں، تو فی کلومیٹر کتنا خرچ آئے گا؟
نقطہ نظر کھیل ختم ہونے کو ہے ختم ہونے کا مطلب ہے، کہ ریلیاں کراچی منتقل ہو جائیں گی۔ اور صرف ایک ہی جماعت ہے، جو کراچی کو بند کرا سکتی ہے
نقطہ نظر پی ٹی آئی کی خالی دھمکیاں جو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، وہ حقیقت سے دور ہیں۔ ایسا کوئی راستہ موجود نہیں، جس سے پارٹی اپنی ان دھمکیوں پر عمل کر سکے۔
نقطہ نظر نمبروں کی غلط فہمی یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سوئس بینک میں رقم کے بارے میں ایک بالکل بے تکا اندازہ اتنے عرصے سے خبروں میں گردش کررہا ہے۔
نقطہ نظر پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر حکومت کے خلاف اس کی کچھ شکایات جائز ہیں، لیکن دوسری جگہوں پر اس کی شکایات وہ ہیں، جو نظام میں موجود مسائل کا نتیجہ ہیں۔
نقطہ نظر عسکریت پسندی کی ابتدا پاکستان میں دہشت گرد گروہ صرف ایک وجہ سے پنپ رہے ہیں، انہیں ہمارے اعلیٰ ترین حکام کا آشیرواد اور تحفظ حاصل ہے-
نقطہ نظر جہاد ان کارپوریٹڈ میں خوش آمدید ایسا محسوس ہوتا ہے سعودی عرب کہہ رہا ہو، "افغانستان جاتا ہے تو جائے، بشار الاسد کو پکڑ لیتے ہیں"۔
نقطہ نظر آئی ایم ایف کا من سلویٰ کیا دنیا پاکستان سے قطع تعلق کرکے یہ کہہ سکتی ہے کہ وہ اصلاح کا راستہ اختیار کرے؟
نقطہ نظر کراچی کی بجلی اور پنجاب یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک علاقے میں تو بےپناہ لوڈشیدڈنگ ہو رہی ہے جبکہ دوسرے علاقے میں صورتحال بہتر ہے؟
نقطہ نظر لالچ یا مایوسی؟؟ دو ہزار نو میں زراعت عروج پر تھی جب گندم کی امدای قیمتوں میں اضافے سے کاشتکاروں کے ہاتھ میں تگڑی رقم آنے لگی تھی
نقطہ نظر توانائی کی ناکامیاں آپ آس پاس کسی سے پوچھیں کہ پاکستان توانائی کے بحران میں کیوں مبتلا ہے؟ آپ کو تین مختلف کہانیاں سننے کو ملیں گی
نقطہ نظر کھیل شروع کرتے ہیں شروع کے 100 دن بہت اہم ہیں، جب حکومت کے پاس حکمت عملی کے لئے وافر گنجائش ہے اور ذاتی مفادات کے لئے جگہ محدود
نقطہ نظر عبوری ایجنڈا نگراں حکومت کا ایجنڈا بھاری مینڈیٹ کمزور، دشوار اقتصادی صورتِ حال سامنے کھڑی ہے۔
نقطہ نظر تنازع اور تجارت پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تنازع کی جڑیں تاریخ میں ہیں، تجارت کو ان سے علیحدہ کیا جائے۔
نقطہ نظر اسٹیٹ بنک کا گھن چکر روپے کی قیمت میں کمی دراصل سیاسی تبدیلیوں اور منڈی کی ناموافق صورت حال کا نتیجہ ہے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین