ڈیڑھ ارب پاؤنڈ حاصل ہونگے، سرکاری اسکولوں میں معیار تعلیم بہتر بنانے پر پیسہ خرچ کیا جائے گا، اعلیٰ معیار صرف مخصوص طبقے کیلئے نہیں ہوسکتے، برطانوی وزیر خزانہ
ٹیلی کام کمپنیوں نے 27 مارچ 2019 کو سپریم کورٹ کو آگاہ کیا تھا کہ انہوں نے سروس یا مینٹیننس چارجز وصول کرنا بند کر دیے ہیں اور مستقبل میں ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام اولف شولز نئی حکومت کی تشکیل تک نگران حکومت کی سربراہی کریں گے، بیرونی اثر و رسوخ جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، جرمن صدر کی تقریر
پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں افغان وزارت خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا، افغانستان کی علاقائی خودمختاری امارت اسلامیہ کیلئے سرخ لکیر ہے، افغان وزارت خارجہ
پاکستان کے لڑاکا طیاروں نے پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 مبینہ کیمپوں پر بمباری کی، جس میں کئی مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے، سیکیورٹی حکام
برادر افغان عوام کو تمام خدمات فراہم کرنے کی حکومت سعودی عرب کی خواہش کی بنیاد پر، 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سعودی سفارتخانہ
حماس کو باقی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا یا نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، زیلنسکی کو معاہدے کیلئے تیار رہنا چاہے، نومنتخب امریکی صدر
پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے پاکستان اور جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو نمایاں کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کانفرنس کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔