سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس، حکام کی جمہوری ترقی اور انسانی حقوق کی پیش رفت پر امریکی کانگریس کو زیادہ متوازن بحث میں شامل کرنے کی کوششوں پر بریفنگ
پاکستانی بی ڈی ایس گریجویٹس کو دنیا بھر میں تربیت اور ملازمتیں حاصل کرنے میں درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے کونسل نے یہ فیصلہ کیا ہے، صدر پی ایم اینڈ ڈی سی
آنے والے برسوں میں ہلاکتوں کی یہ تعداد بڑھنے کی توقع ہے کیونکہ موسمیاتی تبدیلی جنگل میں آگ لگنے کے واقعات بار بار پیش آنے کا باعث بن رہی ہے اور اسے شدید بنا رہی ہے، رپورٹ
سیاسی محاذ آرائی، مارچ کے دوران انٹرنیٹ کی بندش معمول بن گئی، پاکستان میں 24 لاکھ افراد فری لانسنگ، آن لائن کام کرکے پیسہ کماتے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش ’ڈیجیٹل اکانومی‘ کے نعرے سے مطابقت نہیں رکھتی۔
تنہائی محسوس کرنے والوں میں کام کرنے والے بالغ افراد جو کہ وسیع پروفیشنل نیٹ ورک کے حامل ہیں، ایسے لوگ بھی ہیں جو کسی کے ساتھ تعلقات میں ہیں، ان میں شادی شدہ افراد بھی شامل ہیں۔
قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم لاکھوں غیر ملکی ورکرز کو نکالنے سے قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی بڑھے گی، آجروں کو امریکی ورکرز کو زائد اجرتیں دینا ہوں گی، تھنک ٹینک