توسیع کے حوالے سے خبر سننے کے بعد صدر کے حامیوں نے رات 3 بجے کے قریب عدالت پر دھاوا بولا، املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
بدقسمتی سے اس معاملے کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، اشتہار کی مجموعی رسائی 3 کروڑ ہے جس میں 7 لاکھ 55 ہزار ردعمل ہیں جن میں سے صرف 10 فیصد منفی تھے، ترجمان
کارروائی نہیں کی تو پاکستان کو 2035 تک ہیپاٹائٹس سی کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا، ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی، وزیر اعظم کے رابطہ کار برائے صحت
وائس ریکارڈر کا ابتدائی طور پر جنوبی کوریا میں تجزیہ کیا گیا تھا اور جب ڈیٹا غائب پایا گیا تو اسے امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی لیبارٹری بھیج دیا گیا، وزارت ٹرانسپورٹ
جن کے پاس فیصلہ سازی کے حقیقی اختیارات ہیں ان کی سوچ ابھی تک نظر نہیں آئی، اسد قیصر کی عمران خان تک بلاتعطل رسائی نہ دینے پر مذاکرات سے واک آؤٹ کی دھمکی
شراکت داری سے پیغام عالمی سطح تک پھیلے گا، جن صنعتوں نے ماحولیات کو نقصان پہنچایا، بہت جلد آب و ہوا سے ہم آہنگ شعبوں میں تبدیل ہوجائیں گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز