کوئی بھی پالیسی بناتے وقت عوام اور دہشت گردوں کے درمیان فرق کرنا چاہیے، اگر آپ عوام کے خلاف جائیں گے تو آپ اپنا ہدف کبھی حاصل نہیں کر پائیں گے، سابق وزیرخارجہ
پاکستان آنے والے کئی تارکین وطن یورپ، امریکا و دیگر مغربی ممالک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان لوگوں کی فہرست پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور متعلقہ حکام کو دے دی ہے، عہدیدار
ڈیڈ لائن کے بعد حکومت غیرقانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے تعاون سے اپنے پلان کو پوری قوت کے ساتھ نافذ کرے گی، جان اچکزئی
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بال بیرنگ یا اس کے نشانات نہیں ملے، واضح ہے کہ مال خانہ میں کیس پراپرٹی کے طور پر رکھا گیا دھماکا خیز مواد دھماکے کا سبب بنا، رپورٹ