کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 26 اور 27 نومبر کو جزوی طور پر انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہوئی تھی، تاہم بعد ازاں دوبارہ انٹرنیٹ رفتار انتہائی سست ہوگئی۔
شائع28 نومبر 202408:06pm
سیاسی محاذ آرائی، مارچ کے دوران انٹرنیٹ کی بندش معمول بن گئی، پاکستان میں 24 لاکھ افراد فری لانسنگ، آن لائن کام کرکے پیسہ کماتے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش ’ڈیجیٹل اکانومی‘ کے نعرے سے مطابقت نہیں رکھتی۔
وی پی اینز کی رجسٹریشن کے سلسلے میں پی ٹی اے کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت جاری ہے، اسٹیک ہولڈرز نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان بنانے کی بھی درخواست کی، ذرائع
رجت کھرے کی کمپنی 'ایپن' کی ایتھیکل ہیکنگ کی تحقیقات کر نے پر 15 میڈیا ہاؤسز کو نوٹس موصول ہوئے، 5 اداروں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، آر ایس ایف
ملک کے مختلف شہروں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست تھی، جس وجہ سے زیادہ تر افراد کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں بھی مشکلات کا سامنا رہا۔
ملک کے مختلف شہروں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہے، جس وجہ سے زیادہ تر افراد کو واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔
لائیو میٹرکس سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ کے بیک اینڈز کو محدود کر دیا گیا جس سے میڈیا پر انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے چلنے والی میڈیا رپورٹس کی تصدیق ہوتی ہے، نیٹ بلاکس
تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ کی حمایت سے ایکس پر نسلی تعصب، نفرت انگیز مواد اور فیک نیوز کو فروغ مل سکتا ہے۔
ایک ہی دن میں ’بلیو اسکائی‘ پر10 لاکھ نئے صارفین نے اکاؤنٹس بنائے، مذکورہ اکاؤنٹس کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ اتنے اکاؤنٹ گزشتہ ایک سال میں بھی پلیٹ فارم پر نہیں بنائے گئے تھے۔
فحش یا گستاخانہ مواد دیکھنا مسئلہ ہے تو پھر وی پی این پر غیر اسلامی ہونے کا لیبل لگانے سے پہلے موبائل فون کو غیر اسلامی قرار دینا چاہیے، مولانا طارق جمیل
امریکی ٹیک ٹائٹن نے اپنے پلیٹ فارمز پر اشتہار دینے والے دیگر آن لائن کلاسیفائیڈ اشتہارات کی سروس فراہم کرنے والوں پر غیر منصفانہ تجارتی شرائط عائد کرکے اپنی غالب پوزیشن کا غلط استعمال کیا، یورپی کمیشن
یہ جدید نظام انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایم اور موبائل بینکنگ کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو بینک اکاؤنٹس سے براہ راست قابل رسائی، محفوظ، موثر اور صارف دوست آن لائن ادائیگیوں کے قابل بناتا ہے۔