نقطہ نظر وہ دور جب لاہور میں انگریز راج کے خلاف بم بنائے جا رہے تھے بھگت سنگھ اور اُن کے ساتھیوں نے لاہور کے کمرہ نمبر 69 سے ہندوستان پر حکمران انگریز استعمار سے آزادی کی جنگ لڑی تھی لیکن لاہور اب اپنی تابناک تاریخ سے دور ہوتا جارہا ہے۔
نقطہ نظر کچھ اِدھر اُدھر کی۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کوئی فعال کردار ادا کرتی نظر نہیں آتی؟
نقطہ نظر II-سٹیم انجن کی کہانی برصغیر آمد کے بعد ریل گاڑی جدائی کا استعارہ ٹھہری اور قرب کی علامت بھی قرار پائی۔
نقطہ نظر I-سٹیم انجن کی کہانی برصغیر آمد کے بعد ریل گاڑی جدائی کا استعارہ ٹھہری اور قرب کی علامت بھی قرار پائی۔
نقطہ نظر "صحافت کے "بابے بچپن اور جوانی کی زندگی تو اپنے آپ گزر جاتی ہے مگر عہدِ پیری میں زندگی گزارنا مشکل ہوجاتا ہے
نقطہ نظر جال سے عشقِ ممنوع تک بلآخر 'ہندوؤں کی ثقافتی یلغار' سے جان چھوٹ گئی کہ ڈرامے اب 'خلافتِ عثمانیہ' کے مرکز سے درآمد کیے جا رہے ہیں۔
نقطہ نظر ہندو انتہا پسندی اور اسلام پسند ہندو بہت کینہ پرور ہیں۔ اجمل قصاب کو پھانسی دی اور خاموشی سے دفن کردیا۔
نقطہ نظر کلائمیکس سے انٹی کلائمیکس تک تقسیم سے قبل پارسی تھیٹر شائقین کی تفریح کا ایک اہم ذریعہ تھا جو ٹریجیڈی، مزاح اور سسپنس سے بھرپور ہوتا۔
نقطہ نظر سونامی، ڈرون اور میزائل ایک سیاسی جماعت کا نشان گلاب کا پھول ہے لیکن یہ اس قدر مرجھا چکا ہے کہ اس کی ”مہک“ پاکستان کو تو معطر کرنے سے رہی۔
نقطہ نظر قائداعظم ہے آپ کے پاس؟ اہلِ وطن نے بانی پاکستان کے ساتھ وہ سلوک کیا ہے کہ وہ ایک انسان، رہنماء اور قائد سے زیادہ ’برائے فروخت‘ کا اشتہار بن کر رہ گئے ہیں
نقطہ نظر زندہ رہنے کا المیہ سرسید انگریزوں کے ایجنٹ تھے، انہوں نے ایک ہزار برس تک ہندوستان پر حکومت کرنے والے مسلمانوں کو ذہنی طور پر کلرک بنا دیا۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی