پاکستان سندھ میں سی این جی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی کلو اضافہ قیمت میں ہونے والے اس اضافے کے بعد کراچی اور اندرون سندھ سی این جی کی قیمت 70 سے 71 روپے فی کلو کے درمیان ہوگی
پاکستان پی ٹی سی ایل، موبائل فون کی متاثرہ سروس بحال تکنیکی خرابی آپٹک فائبر کے منقطع ہونے کے باعث پیدا ہوئی پی ٹی سی ایل حکام
پاکستان بلوچستان کرپشن اسکینڈل: پلی بارگین کی درخواست منظور پلی بارگین کے تحت سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید شاہ 2 ارب روپے سے زائد نیب میں جمع کرائیں گے۔
پاکستان سی این جی قیمت مقرر کرنے کا اختیار مالکان کو دے دیا گیا پنجاب میں سی این جی کا شعبہ پہلے ہی ڈی ریگولیٹ ہوچکا ہے، اب سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی اختیار مالکان کو حاصل ہوگا
پاکستان ہیلی کاپٹر خریداری اسکینڈل، 22 سال بعد تحقیقات مکمل 1994میں آئی بی کیلئےہیلی کاپٹروں کی خریداری کیلئےنجی بینک سے21لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،ہیلی کاپٹر حاصل نہ ہوسکے۔
پاکستان پاکستان، بھارت کو آبی تنازع جنوری تک حل کرنے کی مہلت اگر پاکستان اور بھارت نے آبی تنازع سندھ طاس معاہدے سے ہٹ کر حل کیا تو یہ معاہدہ غیر فعال ہوجائے گا، ورلڈ بینک
پاکستان روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد روس کو پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع
پاکستان ادویات مہنگی کرنے کا معاملہ، سیکریٹری ڈرگز کمیٹی گرفتار فارما کمپنیوں نے غیر قانونی طریقے سے ایک ارب روپے بٹورے، ان فارما کمپنیوں کے 7 ڈائریکٹرز کو بھی گرفتار کرلیا گیا، نیب
پاکستان ‘بھارتی جارحانہ اقدامات خطے میں امن کیلئے خطرہ ہیں‘ ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل جارحانہ اقدامات بھارتی دوہرے معیار کے عکاس ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
کاروبار گیس مہنگی نہ کرنے کیلئے تحریری احکامات جاری گیس کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر منتقل نہ کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، حکومتی اعلامیہ
پاکستان اوگرا کا گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضافے کا فیصلہ حکومت نے تجویز نہ دی تو اوگر آرڈیننس کی روشنی میں 15 نومبر کو نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا، اوگرا حکام
پاکستان پی ٹی آئی کی خاتون رکن عندلیب عباس کی گرفتاری و رہائی پی ٹی آئی کی سیکریٹری اطلاعات عندلیب عباس دیگر کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کی جانب کی کوشش کررہی تھیں۔
کاروبار چینی فرم کی پاکستان اسٹیل مل کی خریداری میں دلچسپی اسٹیل مل کی نجکاری کا عمل رواں مالی سال کے دوران ہی مکمل ہونے کی امید ہے، ذرائع
کاروبار کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے کی اجازت نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کو بجلی کی قیمت میں 38 پیسہ فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
پاکستان نئی پاکستانی ایئرلائن دسمبر تک اڑان کیلئے تیار سیرین ایئرلائن مارچ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ملک میں نجی ایئرلائن کے قیام کا لائسنس حاصل کرچکی ہے۔
پاکستان پنجاب کے گھریلو صارفین رات بھر 'گیس کی سپلائی سے محروم' وزیر پٹرولیم کی منظوری کے بعد وزارت پٹرولیم نے سوئی نادرن کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا۔
پاکستان 9 اور 10 محرم: موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ ملک کے 52 شہروں میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک بند رہے گی۔
پاکستان گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضافے کی منظوری گیس قیمت میں اضافے کی منظوری اوگرا نے دی جس کے بعد رواں مالی سال گیس کمپنیاں صارفین سے 341 ارب روپے اضافی وصول کریں گی۔
پاکستان ہائی آکٹین کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ وفاقی حکومت نے نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پہلی مرتبہ ہائی آکٹین کی قیمت مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان چائنا پاور حب جنریشن کمپنی کو کوئلے سے بجلی بنانے کا لائسنس نیپرا نے آئندہ 30 سال کے لیے لائسنس جاری کیا، پلانٹ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل گڈانی میں تعمیر کیا جائے گا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ