نقطہ نظر ’کوئی ملک مدد کو نہیں آئے گا، پاکستان کو خود موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا ہے‘ پاکستان کو موسمیاتی مسائل کے حل کے لیے بین الاقوامی تنظیموں پر بہت زیادہ انحصار کرنے کے بجائے گھریلو تجاویز پر کام کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر امن کی تلاش وقت آگیا ہے کہ دونوں ملکوں کی قیادت، کمزور پڑتی امن تحریک کو نئی قوت دینے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے