پاکستان ٹیکس فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی سمز بلاک انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 22 مئی سے 11ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں، ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، ترجمان ایف بی آر
پاکستان شرح سود میں متوقع کمی: اسٹاک مارکیٹ771 پوانٹس اضافے کے بعد 72 ہزار742 پوانٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ٹریڈنگ کے دوران زیادہ سرگرمی سیمنٹ، انرجی اسٹاکس میں دیکھی گئی، شرح سود میں متوقع کمی حصص کو اوپر لے جارہی ہے، معاشی ماہرین
پاکستان پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے قومی ایئرلائن کی تنظیم نو، نجکاری کی منظوری دیدی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو اور نجکاری کے لیے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دی گئی، اعلامیہ
پاکستان اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ نئے نوٹوں کو رنگ، سیریل نمبرز، ڈیزائن اور ہائی سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس میں 725 پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 725 یا 1.23 فیصد اضافے کے بعد 59 ہزار 811 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری، انڈیکس میں 600 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ایس ای-100 انڈیکس 58 ہزار 799 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا جو گزشتہ روز کی کلوزنگ 58 ہزار 199 پوائنٹس سے 600 یا 1.03 فیصد زیادہ تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 827 پوائنٹس اضافے سے 58 ہزار کی بُلند ترین سطح پر تیزی کی اہم وجوہات میں شرح سود میں ممکنہ کمی اور مہنگائی کی رفتار میں تنزلی کی توقعات ہیں، تجزیہ کار
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 598 پوائنٹس کا اضافہ تقریباً 12 بج کر 22 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 598 پوائنٹس یا 1.05 فیصد اضافے کے بعد 57 ہزار 676 پر پہنچ گیا۔
پاکستان روپے کی قدر میں مسلسل 12 روز سے کمی کا رجحان، ڈالر 1.71 روپے مہنگا رجحان تبدیل ہو رہا ہے، لوگ مستقبل میں روپے کی مضبوطی کے حوالے سے مایوس ہو رہے ہیں، برآمد کنندگان نے پھر ڈالر فروخت کرنا روک دیے، تجزیہ کار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بُلند ترین سطح پر، انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا تقریباً 11 بج کر 27 منٹ پر انڈیکس 54 ہزار 246 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن دن کے اختتام تک 600پوائنٹس کی کمی کے بعد 53ہزار 711.46 پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری، 737 پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 1.39 فیصد یا 737.33 پوائنٹس بڑھ کر 53 ہزار 860.36 پوائنٹس پربند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 400 پوائنٹس اضافے کے بعد 52 ہزار کی حد عبور کے ایس ای-100 انڈیکس 422.36 پوائنٹس یا 0.81 فیصد اضافہ ہوا اور 52 ہزار 342.63 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 سال بعد 51 ہزار پوائنٹس کی حد عبور اسٹاک مارکیٹ 338.95 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد 51 ہزار 70.82 پوائنٹس پر بند ہوئی جو آخری کاروباری روز 50 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 سال بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور فنانشل کنسلٹنی کمپنی ٹریس مارک نے کہا کہ آخری بار اسٹاک مارکیٹ مئی 2017 میں 50 ہزار 592 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری، ڈالر مزید ایک روپےسستا انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 279 روپے 43 پیسے پر آ گیا، جو گزشتہ روز 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار، ڈالر مزید ایک روپے 6 پیسے سستا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 323 پوائنٹس کا اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل معاشی مشکلات کے حل کے لیے توجہ دی رہی ہے، اسی لیے پاکستانی معیشت کی بہتری کی بہت امید ہے، تجزیہ کار
پاکستان روپے کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 01 پیسے سستا پاکستانی کرنسی ایک روپے 01 پیسے مضبوطی کے بعد 287 روپے 63 پیسے پر پہنچ گئی، جو گزشتہ روز 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوئی تھی۔
پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، ڈالر ایک روپے 6 پیسے سستا انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 289.80 کے مقابلے میں 0.36 فیصد کمی کے ساتھ 288.75 پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں بھی کمی ہوئی۔
پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری، ڈالر 290 روپے سے نیچے آگیا انٹربینک میں روپے کی قدر مزید 0.37 فیصد مستحکم ہوئی اور ڈالر ایک روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 289 روپے 80 پر بند ہوا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین