پاکستان رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا پاکستان کے مختلف مقامات سے ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا کا انتخابات سے قبل سیکیورٹی، معاشی مسائل حل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط کالعدم ٹی ٹی پی نے متعدد بار بالخصوص قبائلی علاقوں میں پولیو مہم نہ چلانے، الیکشن کے لیے ہونے والی مردم شماری روکنے اور دیگر ترقیاتی کام نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے، گورنر
پاکستان پشاور پولیس لائنز میں خودکش حملے کے ’ماسٹر مائنڈ‘، سہولت کار کا سراغ لگا لیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا خودکش حملہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی تنظم جماعت الاحرار نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، ایڈیشنل آئی جی شوکت عباس
پاکستان خیبرپختونخوا: لکی مروت، ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید مردم شماری ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ اچانک دو نقاب پوش دہشت گردوں نے ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق حملہ آور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر، الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے انتخابات کی تاریخ کے لیے اسلام آباد میں ایک اور اجلاس کرنے پر اتفاق کیا، اعلامیہ
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل زخمی دہشت گردوں نے 3 راکٹ لانچر فائر کیے، دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان 45 منٹ تک مقابلہ جاری رہا، پولیس ترجمان
پاکستان خواہش تھی کہ انتخابات کیلئے متفقہ تاریخ کا اعلان کیا جاتا، گورنر خیبرپختونخوا الیکشن کی متفقہ تاریخ کیلئے صدر عارف علوی سے رابطہ کیا تھا، اگر وہ مشاورت کیلئے بلا لیتے تو مثبت پیغام جاتا، غلام علی
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل الیکشن کمیشن کے جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق صوبے میں 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن ہونا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا انتخابات: پشاور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں درخواست نمٹادی سپریم کورٹ کے فیصلے پر اگر عملدرآمد نہیں ہوتا تو پھر عدالت سے رجوع کیا جاسکتا ہے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان ’جیل بھرو تحریک‘ کا دوسرا روز، پی ٹی آئی رہنما، کارکنان پشاور میں گرفتاریاں دیں گے، عاطف خان چارسدہ، صوابی، نوشہرہ، مردان اور پشاور کے کارکنان آج ہشت نگری چوک پشار میں خود کو گرفتاری کے لیے پیش کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان لکی مروت: پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا، اسلحہ، گولہ بارود اور دستی بم بھی برآمد ہوئے، پولیس ترجمان
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے صوبے میں انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ خود پیش ہوں یا ہماری معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آفس کے کسی افسر کو مقرر کریں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ’انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پولیس کی نفری ناکافی‘ متعلقہ حکام کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کو سیکیورٹی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان پشاور: معمولی تنازع پراسلامیہ کالج کے لیکچرار قتل مقتول لیکچرار اور چوکیدار کے مابین کچھ عرصہ قبل زبانی تکرار ہوئی تھی جو آج پھر تکرار کے بعد آمنے سامنے ہوئے، پولیس
پاکستان خیبر: تیندوے کے دو بچوں کو ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو خیبر وائلڈ لائف ڈویژن منتقل کیا گیا اور ان پر بایوڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، ترجمان محکمہ جنگلات
پاکستان پشاور کے تھانہ چمکنی پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ تھانے کے احاطے میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا، پولیس
پاکستان سماجی کارکن گلالئی اسمٰعیل کے والدین بغاوت کے مقدمے میں بری پروفیسر محمد اسمٰعیل اور ان کی اہلیہ کے خلاف الزامات ثابت نہیں ہوسکے، عدالت
پاکستان پشاور: ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن ثابت، سیشن کورٹس کے جج عہدے سے برطرف ملزم نے نہ تو تحریری طور پر عدالت کو مطئمن کیا اور نہ ہی ذاتی طور پر سماعت کے دوران عدالت کو اپنے اوپر لگے الزامات سے مطئمن کیا، اعلامیہ
پاکستان معظم جاہ انصاری کا تبادلہ، اختر حیات نئے آئی جی خیبرپختونخوا تعینات اختر حیات اس سے قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین