16 سالہ علی کاظم خواجہ، ان کے بھائی 18 سالہ ندیم خواجہ اور 24 سالہ جان علی کاظمی خیرپور سے کراچی جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔
آغا خان پنجم نے لزبن میں تخت نشینی کی تقریب میں اسمٰعیلی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے زندگی وقف کرنے کا عہد کیا، پوری دنیا سے پیروکاروں کی بیعت قبول کرلی
خنجراب پاس کو خراب موسمی حالات کی وجہ سے موسم سرما میں بند کردیا جاتا تھا، دونوں ممالک نے خنجراب پاس کو سال بھر سیاحوں کیلئے کھولنے کو ایک ’تاریخی کامیابی‘ قرار دیا۔
پرتگالی کوہ پیما کی جانب سے براڈ پیک پہاڑ سر کرنے کے لیے نیپالی شیرپا اور مراد سدپارہ کی خدمات حاصل کی گئی تھیں، تاہم 5 ہزار میٹر کی بلندی سے مراد سدپارہ گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔
گلگت بلتستان کے لوگوں کے حقوق کے لیے پرامن تحریک جاری رہے گی اور اگر ان کے حقیقی، قانونی اور آئینی مطالبات کو نظر انداز کیا گیا تو نتائج کا کا سامنا کرنا پڑے گا، محمد اقبال