نقطہ نظر پاکستان کے ہندوستان کو ہرانے کا کتنا امکان موجود ہے؟ اب وہ پاکستان کھیلے گا جو خود کو اٹھا چکا ہے۔ وہ ٹیم، جس میں سینیئرز کے ناکام ہونے پر جونیئرز نے آگے بڑھ کر سہارا دیا۔
کھیل 'دباؤمیں غلطیوں سے انگلش ٹیم 444رنزتک پہنچی' اظہرعلی نے انگلینڈکی جانب سےون ڈے میں سب سے بڑااسکوربنانے پرکہنا تھاکہ وکٹ بیٹنگ کی جنت تھی جبکہ باؤنڈری بھی چھوٹی تھی۔
کھیل مصباح ریٹائرمنٹ سے قبل ہندوستان سے کھیلنے کے خواہشمند مداحوں کی کرکٹ سے محبت اور جذبے کے باعث دونوں ملکوں کے کرکٹرز ایک دوسرے کے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں، مصباح الحق
کھیل انگلینڈ کے خلاف تیاری کا صلہ مل گیا،سہیل خان فاسٹ باؤلر کہتے ہیں انگلینڈ کے بلے بازاپنی وکٹ تحفے کے طورپرنہیں دیتے انھیں آؤٹ کرنے کے لیے روایت سے ہٹ کرسوچنا پڑتا ہے۔
کھیل 'پاکستانی ٹیم سیریز میں شاندار واپسی کرے گی' لارڈز میں جیت کر واضح کردیاکہ یہ ٹیم مضبوط حریف کومشکل کنڈیشنز میں ہرانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، چیف سلیکٹرانضمام الحق
کھیل یاسر پاکستانی باؤلنگ اٹیک کی قیادت کریں گے، عبدالقادر سابق لیگ اسنر عبدالقادر نے کہا کہ اگر انگلش وکٹوں پر ٹرن ہوا تو پھر یاسر باؤلنگ اٹیک کی قیادت کریں گے۔
کھیل ’عامر مضبوط اعصاب کا مالک ہے ‘ برطانوی میڈیانے محمد عامر کی توجہ ہٹانے اور اس کی خود اعتمادی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،کوچ ایس ایس جی سی عتیق الزمان
کھیل ٹیم سے باہر کیاجانامیرے لیے نئی بات نہیں:فواد دورہ انگلینڈ کے لیے تربیتی کیمپ کے فٹ ترین کھلاڑیوں میں سے تین کوشامل کیاگیاجبکہ فوادعالم کوایک دفعہ پھر نظراندازکیاگیا۔
نقطہ نظر 1999: جب محاذ گرم ہوا اور میدان بھی پاکستانی اور ہندوستانی عوام ٹی وی پر کبھی کارگل تنازع کی جھلکیاں دیکھتے تو کبھی مانچسٹر میں ہونے والے میچ کے مناظر۔
نقطہ نظر قربانی کا بکرا؟ احمد شہزاد پاکستان کے لیے دو ورلڈ کپس میں اوپنر رہے اور 2009 اور 2014 میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈز کا حصہ بھی رہے۔
کھیل 'پنٹر بابو' حلال طریقے سے شرط لگائیں پاکستان سپر لیگ کے افتتاح کے ساتھ سعید نے خیالی کرکٹ جوا کا میدان 'پنٹر بابو' کے لیے اسٹیج تخلیق کرنے کا سوچا.
نقطہ نظر کیا ہم محمد عامر کے بارے میں غلط ہیں؟ عامر کی سزا مکمل ہو گئی ہے اور اب وہ دوبارہ کھیلنے کے لیے آزاد ہیں۔ مگر قومی مفاد غیر روایتی اقدامات کا تقاضہ کرتے ہیں۔
نقطہ نظر کیا پاکستانی بیٹسمین اسپن کھیلنا بھول چکے ہیں؟ زمبابوے کے حالیہ دورے نے پاکستانی بیٹسمینوں کی تکنیکوں میں موجود خامیوں کو نمایاں کر دیا ہے.
نقطہ نظر قذافی اسٹیڈیم کا 100واں میچ، اور دیگر دلچسپ اعداد و شمار یہ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا 100 واں میچ تھا، اور شاہد آفریدی کی قیادت میں ملکی سرزمین پر پہلا میچ بھی۔
نقطہ نظر زمبابوے ٹیم کی آمد: غلطی کی گنجائش نہیں اگر کوئی ناخواشگوار واقعہ پیش آتا ہے، تو پاکستان پر بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں گے۔
نقطہ نظر قومی کرکٹ بچانی ہے تو اسکول کرکٹ بحال کریں پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کھلاڑیوں کو اسکول میچز میں ان کی کارکردگی دیکھ کر قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین