پاکستان عروج و زوال سے بھری پاکستان کی صدارتی تاریخ سات دہائیوں میں مجموعی طور پر 14 صدر مملکت آئے ہیں جن میں سے 5 فوجی جبکہ 9 سویلین صدر تھے۔
پاکستان سال 2020: پی ٹی آئی حکومت 'کورونا وائرس' کے امتحان میں کتنی کامیاب رہی؟ پاکستان کو اس مشکل ترین امتحان میں جہاں عوام کی جانوں کا تحفظ کرنا تھا وہیں معیشت کا پہیہ جام ہونے سے روکنا بھی بہت ضروری تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کا دوسرا سال پچھلے برس سے زیادہ کٹھن پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے حکومت میں آنے کے بعد کئی مواقع پر انتخابات سے قبل اپنائے گئے موقف سے 'یو ٹرن' لیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے صحت سے متعلق دعوے اور سال 2019 میں 'اقدامات' عوام کی صحت کو لے کر ہر حکومت بڑے بڑے دعوے تو کرتی ہے لیکن جب زمینی حقائق دیکھیں تو تمام دعوے اور وعدے دھرے رہ جاتے ہیں۔
دنیا 18 سال سے جنگ زدہ افغانستان کیلئے 'سال 2019' مزید کتنا مشکل ثابت ہوا؟ افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکا اور طالبان کےدرمیان مذاکرات کا عمل کئی مراحل کےبعد بھی منطقی انجام کو نہیں پہنچا سکا۔
پاکستان ‘عظیم قوم’ سانحات کو نہیں بھولتی! لیکن ہم نے کیا سیکھا؟ ایسے اقدامات اٹھائے جاسکتے تھے جن سے سانحہ اے پی ایس کا غم تازہ رہتا اور قوم ہمیشہ دشمنوں کے خلاف متحد رہتی۔
پاکستان نئے پاکستان کا پہلا سال اور متنازع بیانات ایک سال کے دوران وزیراعظم عمران خان سمیت مختلف وزرا ایسے کئی بیانات دے چکے ہیں جنہوں نے تنازعات کو جنم دیا۔
پاکستان تیسر ٹاؤن اسکیم: 'قبضے میں سیاسی افراد ملوث،صوبائی ادارے مدد نہیں کررہے' قبضہ مافیا کے بااثر ہونے کی وجہ سے ہمارے خلاف ہی مقدمات قائم اور قاتلانہ حملے ہوئے، ڈائریکٹر لینڈ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی
پاکستان کیمبرج یونیورسٹی پریس کے 'محنتی ترین استاد' کا اعزاز پاکستانی کے نام کیمبرج یونیورسٹی پریس کی حتمی نامزدگیوں میں 6 اساتذہ کو منتخب کیا گیا تھا جن میں پاکستانی ٹیچر احمد سایاں بھی شامل تھے۔
پاکستان کیمبرج یونیورسٹی پریس کے 'ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈز' کیلئے پاکستانی نامزد پرعزم ترین ٹیچر ایوارڈز کی حتمی نامزدگیوں میں 6 اساتذہ کو منتخب کیا گیا ہے جس میں پاکستانی ٹیچر احمد سایاں بھی شامل ہیں۔
پاکستان چیف جسٹس کے الوداعی 'فل کورٹ ریفرنسز': کبھی یادگار، کبھی متنازع افتخار چوہدری کے دور سے اب تک کے فل کورٹ ریفرنسز پر نظر دوڑائی جائے تو ان میں چند چیف جسٹس کی رخصتی یادگار نظر نہیں آتی۔
پاکستان سال 2018، ملکی و عالمی سیاسی منظرنامے کی کچھ تلخیاں، چند تنازعات ہر سال کی طرح 2018 میں بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی معاملات نے تنازعات کا روپ دھار لیا۔
پاکستان سال 2018: جمہوریت کا ’حسن‘ احتجاج اور مظاہرے ملک میں ایک طرف جمہوریت فروغ پارہی تھی تو وہیں مختلف طبقات کی جانب سے 'احتجاج' کے باعث اس کا حسن بھی نکھرتا رہا۔
Live Election 2018 صدارتی انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اراکین کو ہدایات جاری صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گی۔
Live Election 2018 صدارتی انتخاب: پریزائیڈنگ افسران کو ووٹر فہرستیں ارسال سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نشستوں کی کل تعداد 1174 ہے، تاہم صدارتی انتخاب میں 1121 ارکان ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔
نقطہ نظر صدر پاکستان: کبھی طاقتور ترین، کبھی بے اختیار سات دہائیوں میں مجموعی طور پر 12 صدور گزرے ہیں، جن میں سے 4 فوجی جبکہ 7 سویلین صدر تھے۔
Live Election 2018 مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے مراد علی شاہ سے حلف لیا۔
Live Election 2018 عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے اگلے صدر مملکت کے لیے عارف علوی کے نام کی منظوری دی ہے، ترجمان پی ٹی آئی
Live Election 2018 شہباز شریف اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد 8 اگست کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
Live Election 2018 عمران خان نے این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ