نقطہ نظر "یہ وہی ہے نا جو گندی کہانیاں لکھتا ہے؟" کیا منٹو کے مرنے کے 60 برس بعد ہم اس فلم کے ذریعے انہیں وہ مقام دے سکے ہیں جس کے وہ حقدار تھے؟