پاکستان سیاسی غیر یقینی، نئے ٹیکسز کا خوف: حصص بازار میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے حصص مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے چار روز میں 3 ہزار 57 پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے، جس سے سرمایہ کاروں کو شدید دھچکا لگا ہے۔
پاکستان جولائی سے مارچ تک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 13.78 فیصد کمی آئی 26 مارچ سے 31 مارچ کے درمیان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 8 فیصد کمی آئی، رپورٹ
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 847 پوائنٹس کی کمی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل 5 ہفتوں سے مندی کا رجحان ہے جہاں بینچ مارک 43 ہزار 800 میں سے 4 ہزار 500 پوائنٹس کھو چکا ہے۔
پاکستان کے ایس ای انڈیکس مسلسل گراوٹ کے بعد 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا 3 سال میں 100 انڈیکس میں 16 ہزار 545 پوائنٹس، مارکیٹ سرمایہ کاری میں 30 کھرب روپے تک کمی دیکھنے میں آئی، رپورٹ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو کیسے بچایا جائے؟ گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کو 40 ماہ کی سب سے خراب کارکردگی کہا جارہا ہے۔
پاکستان شنگھائی کمپنی کی ایک مرتبہ پھر کے الیکڑک کی خریداری میں دلچسپی چینی ادارے نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات کرکے کے الیکڑک کی فروخت میں درپیش رکاوٹیں دور کرنے پر زور دیا ہے۔
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت مل گئی ایس ای سی پی کے اس اقدام سے مارکیٹ میں لچک پیدا ہوگی اور سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا ہوں گے، تجزیہ کار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رجسٹرڈکمپنیوں میں خواتین کی نمائندگی صرف 4فیصد کارپوریٹ سیکٹر میں آگے بڑھنے کے لیے خواتین ایگزیکٹیوز کی راہ ہموار ہونی چاہیئے، مقررین
پاکستان ’اِن ہاؤس بدلہ‘: ایس ای سی پی اور بروکرز میں ٹکراؤ امریکی فرانزک تحقیقاتی ٹیم کو 'بدلہ' کے شیئر فنانسنگ نظام کو سمجھنے میں 2 ماہ کا عرصہ لگا۔
پاکستان چینی کمپنی کو شیئرز کی فروخت، پاکستان اسٹاک کو رقم مل گئی چینی کنسورشیئم کی جانب سے پی ایس ایکس کو اسٹریٹجک ایکوئٹی اسٹیک کاحصہ 8 ارب 96 کروڑ (85 ملین ڈالر) مل گئے۔
پاکستان ’پاکستان2050تک 16ویں بڑی معیشت‘ اس وقت پاکستان 24 ویں نمبر پر ہے، 2030 تک یہ 20 ویں جبکہ 3دہائیوں میں 16 ویں نمبر پر پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ
پاکستان پاکستان اسٹاک کے 40 فیصد شیئرز چین نے خرید لیے چینی کنسورشیم نے32کروڑ شیئرز کیلئے فی شیئر سب سے زیادہ28روپے کی بولی لگائی،جس کاتخمینہ8ارب 96 کروڑ روپے لگایا گیا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 40 فیصد حصص کی فروخت کا عمل شروع پی ایس ایکس کی ڈائیویسٹمنٹ کمیٹی حصص کی فروخت کے لیے رات دیر تک بولیوں کے جمع ہونے کا انتظار کرتی رہی۔
پاکستان تجزیہ: غیر ملکی سرمایہ کاروں کی منافع بک کروانے کی روش ماہر اقتصادیات خوش ہیں کہ کئی سالوں کے بعد روپے کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں بڑھی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین