جناح اور انڈس ہسپتال میں اس سال ریبیز سے 3،3 اموات ہوچکیں، ریبیز سے تازہ ترین موت منگل کو انڈس ہسپتال میں ہوئی، 40 سالہ مریض کو 2 ماہ قبل پنوعاقل میں آوارہ کتے نے کاٹا تھا۔
جعلی این او سی پر 26 بندر امپورٹ کیے گئے تھے، 2 کسٹم کی تحویل میں ہلاک ہوچکے، کراچی چڑیا گھر یا محکمہ وائلڈ لائف نے بندروں کو پناہ دینے پر کوئی جواب نہیں دیا تھا، کسٹم حکام
رواں سال سندھ میں قطرے پلانے سے انکار کے 42 ہزار 999 واقعات میں سے 41 ہزار 875 کراچی میں پیش آئے، باقی اضلاع میں انکار کرنے والوں کی تعداد صرف 1124 ہے، صوبائی اعداد و شمار
اگر بیماری کی بروقت تشخیص ہوجائے اور والدین علاج کے طریقہ کار کی تعمیل کو یقینی بنائیں تو ان میں سے اکثریت کا مؤثر طریقے سے علاج کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر شازیہ کلثوم
ہوا کے معیار میں گراوٹ سے امراض تنفس بڑھ گئے، شہر بھر میں سڑکوں کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کے باعث دھول سے بچنا ممکن نہیں، مدافعتی نظام متاثر ہو رہا ہے، شہری ماسک پہنیں، ماہرین صحت
ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، تقریبا ایک لاکھ پینسٹ ہزار افراد ایچ آئی وی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، ڈاکٹر عائشہ عیسانی