انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی، حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کاٹلنگ میں ڈرون حملے میں گجر برادری سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان نشانہ بنا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد شہید ہوئے، پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی کا بیان
کُرم میں امن کمیٹیاں شرپسندوں کو اس طرح کی کارروائیوں سے باز رکھنے میں ناکام رہیں، امن دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کریں گے، ترجمان صوبائی حکومت
صوبے کی زمین کو تین ڈویژنز اور 4 زونز میں تقسیم کیا جائے گا، 56 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر 45 فیصد انکم ٹیکس اور 16 لاکھ 10 ہزار سپر ٹیکس عائد ہوگا، بل
ایک ماہ سے زیر حراست کارکنان رہائی کے بعد وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے لیے آئے تھے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تین گھنٹے انتظار کرایا، پانچ منٹ کی ملاقات میں خود بولے، ذرائع
خالی نشستوں پر 18 امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری ہوچکا، باقی 30 میں سے 19 نشستوں پر پولنگ آج قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ہوئی۔